وہ جہاد کا عادی ہے ، وہ مافیا سے باغی ہے۔
اندھیروں کی ضد میں جلتا روشن چراغ ہے ،
نہ وہ بکتا ہے ،نہ جھکتا ہے ،
وہ مٹی کا بیٹا ہے ، وہ تاریخ کا سپاہی ہے ،
اڈیالہ کی کوٹھری میں بیٹھا صبر کا پہاڑ ہے ♥️
#HappyFathersDayImranKhan
Thank you for sacrificing so much for your Nation. I don’t know how we will ever pay you back for giving it all for Pakistan.
What’s most endearing is how your sons @Kasim_Khan_1999 & #SulaimanKhan show your values. Kudos to you & @Jemima_Khan!
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
عوام مِس کر رہی ہے، خان کہاں ہے؟ وہ ہنستا، گاتا، ہمارے ساتھ، ہمارے درمیان، کنٹینرز پر موجود؛ وہ راتوں کو جاگنا، وہ بارش میں کھڑے ہو کر تقریریں کرنا، وہ سب ہمیں واپس چاہیے۔ وہ مسکراہٹ واپس چاہیے، جس کی پوری قوم منتظر ہے۔
#WhereIsImranKhan
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں۔
اس وقت عمران خان پورے ملک کو جوڑ سکتا ہے مگر کیا کسی کو پاکستان کو جوڑنے کی فکر ہے؟
عاصم منیر ، جن کے حکم پر یہ سب ناانصافی ہورہی ہے، ان کو کوئی سمجھانے والا ہے؟ کہ اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑیں اور انصاف کا نظام بحال ہونے دیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Never Give Up no matter how difficult the times … because Shaukat Khanum’s son is not willing to give up this fight and he is leading from the front. #KaptaanEra
ہر وہ فرد جسے عمران خان نامزد کرتا ہے
وہ بھگوڑا بن جاتا ہے
یہ کرسی کیا اتنی عزیز؟
یہ محبت اور نفرت، بہادری اور بزدلی ، عزت اوررسوائی، شہرت اور بدنامی، غیرت اور بے غیرتی کے بیچ کی لکیر کیوں بن چکی ہے
گرکرسی کو عزیز رکھوگےتونظروں میں معتبر نہیں رہوگے
@SohailAfridiISF
Whether you like him or hate him, Imran Khan is the only solution to Pakistan’s problems. He is the symbol of national unity, the voice of the oppressed, and the leader of the poor. If you truly care about this country and its people, there is only one option.
میں نے اپنی زندگی
خواب دیکھنے لڑنےاورخار چننے میں ضائع کی
مجھے افسوس ہے
خواب مجھے خوش کرتے رہے
اور محبت کے لمحوں کو ملتوی کرتےرہے
بہت معمولی باتوں کے لیے
مجھےذلیل کیاگیا
اور میرےتخیل نے
مجھے ن لوگوں سے طویل جنگوں میں ضائع کیا
جنہیں چند لفظوں سےشکست کی جا سکتی تھی
🌷
#گم_شدہ
ہر داؤ لگا دیا، ہر چال چل لی، ظلم کے ریکارڈ توڑ دئیے لیکن شوکت خانم کا بیٹا ہار نہیں مان رہا کیونکہ ” ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے “
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان .