طلاق کے وجوہات
یہ اسلامی اصولوں سے اور شک کے وجہ سے اور مال کے لالچ کے وجہ سے یہ مسائل ہوتے ہیں اور آج کل نوجوان جب دوسرے کے بیویوں کو شادی کے چانسلر دیگر یہ معاملے کرتے ہیں کل پر ان کی گھر ضرور خراب ہو جاتے ہیں
"ایک لڑکی کی سب سے بڑی خواہش عزت ہوتی ہے۔
خلوص، اچھے اخلاق اور بہترین تربیت انسان کو وہ مقام دے دیتے ہیں جہاں لوگوں کے دل خود بخود احترام سے بھر جاتے ہیں۔" 🌹✨
#haleemasultan#Abbottabad
*Eid-ul-Adha Mubarak* 🌙🐑
قربانی صرف جانور کی نہیں ہوتی،
بلکہ اپنے نفس، انا، اور ضد کی بھی ہوتی ہے۔
اللہ ہمارے دل کو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام جیسا صبر، ایثار اور یقین عطا فرمائے۔
یہ عید ہم سب کے لیے خوشیوں، محبت اور برکتوں کا پی
پیرزادہ شیرانی