پی ٹی آئی کے مارچ کے حوالے سے رہنماؤں کے بیانات تشویش پیدا کر رہے ہیں کیونکہ
جنید اکبر اسلام آباد کے خلاف سخت زبان استعمال کر رہے ہیں اور شفیع جان پورا ملک بند کرنے کی بات کر چکے ہیں یہ سیاسی احتجاج کے بجائے انتشار کی طرف اشارہ ہے
#یوتھیاانتشارمارچ
محمود اچکزی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کا اعلان ہم نے نہیں، سہیل آفریدی نے جلسے میں کیا تھا۔ ہمارا مقصد حکومت کو ڈھانا ہے۔ ہم اپنے جوانوں اور حامیوں سے کہیں گے کہ اسلام آباد کی جانب پیش قدمی میں قدرے تاخیر کریں۔
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی احتجاج کے نام پر انتشار پھیلانا چاہتی ہے یوتھیوں کی جانب سے اسلام آباد پر چڑھائی کی تمام تر کوششوں کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انتشار پھیلانے والوں کو سختی سے جواب دیا جائیگا.
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی اسلام آباد پر تخریب کاری کی نیت آرہی ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کی اشتعال انگیز تقاریر نے ان کی انتشار اور تخریب کاری والی نیت کو دنیا کے سامنے عیاں کردیا ہے یہ لوگ ملک کو پھر سے کسی مشکل میں ڈالنا چاہتی ہے.
#یوتھیاانتشارمارچ
علی امین گنڈا پور نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو دیکھتے ہوئے بیماری کا بہانا بناکر لانگ مارچ سے دستبرداری اختیار کر لی ہے علی امین گنڈاپور کے بعد کچھ اور رہنما بھی ان کے نقشے قدم پر چلنے کو تیار ہیں تاکہ اس انتشاری مارچ سے اپنی جان چھڑائی جاسکتی.
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی کا مارچ سو فیصد انتشار پر مبنی ہے کیونکہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے ابھی سے میڈیا پر یہ کہنا شروع کردیا ہے کہ ہم اسلام آباد کو تباہ و برباد کردیں گے جس سے واضع ہوتا ہے کہ یہ مسلح ہوکر آرہے ہیں.
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی رہنما جس تیزی سے غائب ہو رہے ہیں لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ صوابی بھی پار نہیں کر پائے گا کیونکہ ان کی خودساختہ گمشدگی لانگ مارچ سے بچنے کی کوشش ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ لانگ مارچ نہیں بلکہ انتشار مارچ ہے.
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی کے اپنے ذرائع نے پول کھول دیا
لانگ مارچ کے لیے اپنے ہی ایم این ایز اور ایم پی ایز تیار نہیں کئی ارکان اسمبلی نے خود کو سیاسی سرگرمیوں سے دور کر لیا ہے
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی مظلومیت کا بیانیہ بنا کر عوام کو مارچ میں لانے کی کوشش کر رہی ہےمگر خیبر پختونخواہ کے عوام اب ایسے احتجاج اور انتشار کا حصہ بننے سے گریز کر رہے ہیں
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج کے دعووں کے پیچھے
انتشار اور ہنگامہ آرائی کا ایجنڈا نظر آ رہا ہے۔
یوتھیے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی توڑ پھوڑ اور بدامنی کے مقصد سے اسلام آباد کی طرف بڑھنے کی تیاری کر رہے ہیں
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے منظر سے غائب ہونے کے بعد لانگ مارچ کی قیادت اور تیاریوں پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اب صوابی سے آگے بڑھنا بھی ان کے لیے ایک بڑا امتحان ہے۔
#یوتھیاانتشارمارچ
پارٹی کے اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز مارچ کی ناکامی بھانپتے ہوئے جان بوجھ کر روپوش ہو گئے ہیں اور رابطوں سے گریز کر رہے ہیں۔ جس مہم کو اراکین پارلیمنٹ خود مسترد کر چکے ہوں، اس میں عام عوام کی شمولیت کی توقع کرنا محض احمقانہ خواب ہے۔
#یوتھیاانتشارمارچ
صوبے سے جس تیز رفتاری کے ساتھ پی ٹی آئی رہنما منظر عام سے غائب ہو رہے ہیں، اس سے واضح ہے کہ کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔ صوابی پہنچنے سے پہلے ہی صفیں خالی ہونا ان کی حقیقت بیان کر رہا ہے۔
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی کا مارچ محض انتشار اور تخریب کاری پر مبنی ہوگا، کیونکہ جنید اکبر کھل کر اسلام آباد کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے، جبکہ شفیع جان ریاستی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے پورا ملک بند کرنے کے عزائم ظاہر کر رہا ہے
#یوتھیاانتشارمارچ
پی ٹی آئی کے احتجاج کے نام پر ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں جو لوگوں کو اشتعال دلا سکتے ہیں سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن دارالحکومت میں امن خراب کرنے یا قانون توڑنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے
#یوتھیاانتشارمارچ
27 ستمبر کے لانگ مارچ کو ناکامی سے بچانے کے لیے پی ٹی آئی کا نیا پینترا! عوام کی بے رخی کے بعد اب خود ساختہ اور بوگس گرفتاریوں کا ڈرامہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ مظلومیت کارڈ کھیل کر سیاسی بقا بچائی جا سکے۔
#یوتھیاانتشارمارچ
خود ساختہ مظلومیت کارڈ کھیل کر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوششیں ناکام! خیبر پختونخوا کی عوام بیدار ہو چکی ہے اور انہوں نے اس بار کسی بھی قسم کے انتشاری مارچ میں شامل ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
#یوتھیاانتشارمارچ
اسلام آباد پہنچنے کے دعوے تو بہت کیے گئے، لیکن مارچ آگے بڑھنے کے ساتھ پی ٹی آئی کے رہنما ہی منظر سے غائب ہوتے جا رہے ہیں صوابی تک قافلہ برقرار رکھنا بھی اب بڑا سوال بن چکا ہے
#یوتھیاانتشارمارچ