جنید اکبر کی مردان یوتھ کنونشن میں پرتشدد اور اشتعال انگیز تقریر نے پی ٹی آئی کا اصلی چہرہ فاش کر دیا ہے۔ ان کا مقصد پرامن احتجاج نہیں بلکہ ریاست اور عوام کو تشدد کی آگ میں دھکیلنا ہے۔
#سیاسی_دہشتگردی
سیاسی احتجاج کی آڑ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے اور گلیلوں سمیت دیگر ہتھیاروں کی تیاری کھلی #سیاسی_دہشتگردی ہے۔ ملک کو معاشی اور سیکیورٹی بحران میں دھکیلنے کی اس پرتشدد سیاست سے عوام کو دور رہنا چاہیے۔
#ViolentYouthiye
پی ٹی آئی کے نام نہاد لانگ مارچ کی وجہ سے قومی معیشت اور کاروباری طبقے کو روزانہ 120 ارب روپے کے بھاری مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
مردان یوتھ کنونشن میں تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کے بیانات نے ثابت کر دیا ہے کہ لانگ مارچ کا مقصد محض فتنہ و فساد پیدا کرنا ہے۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
جنید اکبر کی زہر اگلتی تقریر نے صوبہ خیبر پختونخوا کے پرامن ماحول کو آگ اور خون کی نذر کرنے کا پورا سامان تیار کیا۔ ان کی اشتعال انگیزی کے فوراً بعد شرپسند عناصر نے سڑکوں پر نکل کر پرتشدد کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
وفاقی دارالحکومت کو میدانِ جنگ بنانے اور برباد کرنے کی دھمکیاں ثابت کرتی ہیں ان کا ایجنڈا پرامن احتجاج نہیں تباہی پھیلانا ہے۔ماضی کی طرح اس بار بھی ان کا رخ اسلام آباد کی طرف صرف عوامی و سرکاری املاک کو نذرِ آتش کرنے اور نقصان پہنچانے کے لیے ہے
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
جن لوگوں کا کام اسمبلیوں میں بیٹھ کر قانون سازی کرنا تھا، وہ اپنے ذاتی گارڈز کو ریاستی فورسز کے خلاف استعمال کر کے فائرنگ کروا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی یہ روش واضح کرتی ہے کہ ان کے نزدیک ملکی اداروں، وردی اور قانون کی کوئی عزت اور اہمیت باقی نہیں رہی
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پرامن مظاہرے کا راگ الاپنے والوں کی نیت میں صرف جلاؤ گھیراؤ اور خونریزی چھپی ہوئی ہے۔ ان کا اسلام آباد پر یلغار کرنے کا مقصد محض انتشار پھیلا کر بلیک میلنگ کرنا ہے، مگر ریاستی مشینری کو ان پرتشدد عناصر سے سختی سے نمٹنا ہو گا۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پاکستان کی ترقی کا پہیہ روکنے اور ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے قومی معیشت کو داؤ پر لگانا انتہائی شرمناک فعل ہے۔ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سڑکیں بلاک کر کے کاروبار زندگی مفلوج کرنا واضح کرتا ہے کہ انہیں ملک کے نقصان کی کوئی پروا نہیں۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی