تقاریر میں پھول نچھاور کرنے کا دعویٰ کرنے والی قیادت سڑکوں پر نوجوانوں کو جلاؤ گھیراؤ اور خونریزی پر اکسا رہی ہے۔ مالاکنڈ میں وردی پوش جوانوں پر حملے کر کے مفرور ہونے والے وزراء اور یومیہ 120 ارب کے نقصان.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
سیاست میں بڑھتا ہوا تشدد اور نوجوانوں کا اس انداز میں استعمال انتہائی تشویشناک ہے۔ ملک و قوم کی بہتری کے لیے اس رویے کا خاتمہ اور مثبت سوچ کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
تقریروں میں "پھول" برسانے کا دعویٰ اور سوشل میڈیا پر نفرت کی آگ! یہ دہرا معیار بے نقاب ہوچکا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت امنِ عامہ کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔
#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی کے کارکنان کو مسلح جتھوں کی صورت میں اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
عوام الناس کو انتشار اور افرا تفری پھیلانے پر اکسانے کے لیے پی ٹی آئی رہنما اشتعال انگیز تقاریر کر رہے ہیں۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
جنید اکبرکی جانب سےاسلام آباد کے بارے میں سخت بیانات نے ماحول مزید کشیدہ کر دیا ہے پی ٹی آئی کو چاہیے کہ کارکنوں کو اشتعال کے بجائے پُرامن احتجاج اور قانون کی پابندی کی طرف لے جائے تاکہ عوام اورملک کو نقصان سے بچایا جا سکے
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی رہنما سرعام عوام اور کارکنان کو تشدد، توڑ پھوڑ اور انتشار پر اکسا رہے ہیں! ریاست اور قانون کی دھجیاں اڑانے والے ان شرپسندوں کا مقصد صرف ملک میں نفاق، بدامنی اور تباہی پھیلانا چاہتے ہیں۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
جنید اکبر کے اشتعال انگیز بیانات کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے احتجاج کو تصادم کی طرف لے جانے کے خدشات بڑھ رہے ہیں سیاسی مطالبات کا راستہ احتجاج ضرور ہو سکتا ہے، مگر قانون شکنی اور بدامنی کسی صورت قابلِ قبول نہیں
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی کی کی حالیہ سرگرمیاں اور اشتعال انگیز تقاریر امن عامہ کے لیے شدید خطرہ بن چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تشدد اور افراتفری کو ہوا دینے والے بیانات سے نہ صرف امن و امان متاثر ہو رہا ہے
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
سیاست کی آڑ میں اشتعال انگیزی اور تشدد کے بیانات کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سوشل میڈیا کا غلط استعمال اور نفرت انگیز تقاریر عام شہریوں کی جان و مال کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
اسلام آباد کو میدانِ تصادم بنانے کے بجائے سیاسی اختلافات کا حل آئینی، جمہوری اور پُرامن طریقے سے تلاش کیا جاسکتا ہے لیکن پی ٹی آئی نے ٹھان لی ہے کہ انہوں تصادم کرنا اور ملک میں انتشار پھیلانا ہے.#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
قانون کو ہاتھ میں لینے والے ان تمام عناصر کو بے نقاب کیا جائے اور ان کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ملک میں امن و امان کی فضا بحال ہو سکے.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
شکیل خان کی خیبرپختونخوامیں غنڈہ گردی کی ہم بھرپورمذمت کرتےہیں پولیس اہلکاروں پرسیدھاگولیاں چلانےکےبعد قانون نافذ کرنیوالےادارے حرکت میں آچکے ہیں شکیل خان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا لیکن موجود نہیں تھے انکے استعمال سرکاری گاڑی کو ضبط کرلیاگیا ہے.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی کی سرگرمیوں سےمعلوم ہوتا ہے کہ یہ ریاست مخالف ہیں اورعوام الناس کوپرتشددبنانےکیلئےیہ لوگوں سوشل میڈیا پرپروپیگنڈا کےساتھ ساتھ تقریر میں بھی ریاست مخالف سرگرمیوں کو فروغ دینے کی کررہےہیں تاکہ عوام الناس کی جان و مال کو خطرےمیں ڈالاجاسکے
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی اپنے لانگ مارچ کو پرتشدد بنانے کیلئے فتنہ الخوارج کے لوگوں کو بھی ساتھ کا رہی ہے تاکہ اسلام آباد میں خون کی ہولی کھیلی جاسکے.ان کی ایسی ہر مذموم کوشش کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی رہنما جان بوجھ کر لوگوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں پر اکسا رہے ہیں جنید اکبر جہاں بھی جاتا ہے لوگوں میں ریاست مخالف زہر گھول آتا ہے ان کی ایسی حرکتوں کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
شکیل خان آفریدی کا اداروں پر حملہ سنگین جرم کا باعث ہے.شکیل خان کا بیچ سڑک کھڑے ہوکر پولیس اہلکاروں پر گولیاں چلانا افسوسناک ہے ان کی بدمعاشی کے دن ختم ہوچکے ہیں اور اب گولی کا جواب گولی سے دیا جائیگا یہی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا پیغام ہے.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
لانگ مارچ کے نام پر قانون شکنی یا عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش ملک کے امن اور شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے پی ٹی آئی انتشار پھیلانے پر بضد ہے.#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی ہوش کے ناخن لے اور عوام کو ریاست مخالف سرگرمیوں پر نہ اکسائے کیونکہ اس میں کسی کا فائدہ نہیں ہے ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے ملک و ملت کو بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے لہذا ایسے انتشار کو چھوڑ دینا چاہیے جو کسی کیلئےبھی فائدہ مند نہ ہو.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی اسلام آباد پر مسلح جتھوں کے ذریعے حملہ آور ہونا چاہتی ہے عوام الناس کو انتشار پر اکسانے کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے ابھی سے ہی تقاریر کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانا شروع کردیا ہے.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی
پی ٹی آئی رہنما سوچی سمجھی سازش کے ذریعے صوبے کے حالات کو بگاڑنے کی کوشش میں ہیں جنید اکبر کا اپنے پریس کانفرنس میں لوگوں کو پرتشدد ہونے پر اکسانے کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں ابھی سے پی ٹی آئی کارکنوں نے انتشار پھیلانا شروع کردیا ہے.
#ViolentYouthiye#سیاسی_دہشتگردی