وہ جن کی تعریف ممکن نہیں💖
وہ جن کی توصیف کی ہمت نہیں💖
ہمارے نبی💖
ہمارا فخر💖
سرور کونین💖
سید الانبیاء و الرسل💖
وجہِ کائنات💖
محمد مصطفیٰ💖💖💖
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
#TheProphetMuhammadPBUH
جب آپ یہ کہتے ہیں ناں کہ میں نے بہت محنت کی لیکن سفارش نہیں تھی سو مجھے مطلوبہ مقام نہیں مل سکا تو دراصل آپ (خدا نخواستہ) اللہ کے عدل پر سوال اُٹھا رہے ہوتے ہیں۔ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ خلوص نیت سے محنت کریں اور اللہ آپ کو اس کا صلہ کسی شکل میں اس دنیا میں ہی عطاء نہ کرے۔
Ok this is getting political now, being a civil engineer, I personally think, itnay faults nahie hota, serious investigation is needed, if it's really a technical issues or planned scheme to destroy the project @ImranKhanPTI@AsimSBajwa @ZiaBangashPTI
Please shift Cricket stadium, expo exhibition to Bharia Town so only interested people can go there and rest can have peaceful life, @BBhuttoZardari@ImranKhanPTI
ﻭَﺭَﻓَﻌْﻨَﺎ ﻟَﻚَ ﺫِﻛْﺮَﻙَ○
"اور ﮨﻢ ﻧﮯ ﺁﭖﷺ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ"
○وَمَاأَرْسَلْنَكَ إِلاَرَحْمَة لِّلْعَالَمِينَ○
"اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا". ❤️ (بے شک)
#TheProphetMuhammadPBUH ❤️