تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔
پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔
ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#Stop_IllegalDetentionOfKhan
خاموشی ظلم کا ساتھ ہے۔ آواز اٹھاؤ: خان اور تمام معصوم قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے
@TeamYoungstr
@anihahspk
"یہ مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں تو اب کوشش ہے کہ کسی طرح عمران خان کو میچ سے باہر نکال دیں۔ چوروں کا ٹولہ سن لے، جتنا تحریک انصاف کو دیوار سے لگائو گے اتنا مقابلہ کروں گا۔" عمران خان #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے