بریکنگ نیوز 🚨
داتا دربار مسجد لاہور میں اعتکاف کے لئے 2000 روپے تو درخواستیں قبول ہوں گی اور اعتکاف میں بیٹھنے والوں سے
کہا گیا اپنی پولیس کلئیرنس رپورٹ لے کر آئیں۔
اور پولیس والے دس ہزار لے رہے ہیں ایک رپورٹ کا۔
اب کیا روزے د��ر رشوت دے کر بیٹھیں گے اعتکاف میں؟؟؟؟؟؟؟
جواب ضرور دیجئے گا
اخے اسلام کے نام پر لیا گیا تھا
مخے کھڑ جا تیری پین دی سری 🖐️