یہ جھوٹا وزیراعظمIMFکی شرائط پوری کرنے کے لئے عوام سے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے اب اس کا رخ ان فری لانسرز پر ہے جو اس ملک کا سرمایہ ہیں جو باہر کا پیسہ اپنی محنت سے کما کر اپنے ملک می�� لا رہے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان شعبہITمیں عروج پر آیا. یہ وزیراعظم ہے یا برباد اعظم؟
@NoumanHQureshi Beshak ye barbad e azam hai kiu k IMF ki katputli ab shoba IT ko b barbaad karegi k mulk Taraqui na kar sake . @ImranKhanPTI sudhar jayein apko pathaan ki kasam
Stand for oppressed students, Stand for students future, Stand for your generation and Stand for your nation.
Come and join #StudentsProtestWithJawad at Lahore press club on Sunday, 4th Oct, 2020.
برابری پارٹی پاکستان، لاہور سے نعمان حسین قریشی سابق امیدوار NA-133، ممبرسینٹرل سیکرٹریٹ مورخہ 19 ستمبر 2020ء کو کسان ہال لاہور میں کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں پارٹی ورکرز سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔https://t.co/te8r5YZfbo
#BPP#currentpolitics#Lahore#Candidate#NA133
Saddened at the tragic #planecrash in #Karachi. Heartfelt condolences to the families who lost their loved ones and prayers for the souls of the victims. May God give them the strength to deal with this terrible loss.
#PIA#PIA_Plane_Crashed
"Without labour nothing prospers."
God bless our workers! #HappyLabourDay!
In Pakistan #LabourDay also known as May Day was declared a national holiday in 1972 when the first labour policy was devised.
#سارے_جہاں_کے_محنت_کشو
محنت کشوں کا عالمی دن منایا تو جاتا ہے لیکن ترقی پذیرممالک میں محنت کش آج بھی استحصال کا شکاراورمحنت کےجائز معاوضے سے محروم ہیں۔عالمی یوم مزدور کے موقع پروطن عزیز کے بلند ہمت محنت کشوں کی عظمت کوسلام پیش کیا جاتا ہے۔یکم مئی مزدورطبقے سے اظہارہمدردی کا دن ہے.#سارے_جہاں_کے_محنت_کشو
عمران خان کو سمجھ آنی چاہیے کہ ملک خیرات، زکوٰۃ، عطیات سے نہیں چلتا. بلکہ ملک چلانے کے لئیے سیاسی شعور ہونا ضروری ہے. ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو ریلیف دے نہ کہ عوام کو لوٹے. خان صاحب حکومت چلا رہے ہیں یا اپنی این جی او؟
یہ میسج ایک نیا ہتھکنڈا ہے عوام کو لوٹنے کا.
I strongly condemn the state's ferocity against #Balochistan doctors. It's government responsibility to provide the protective gears.
وقت دور نہیں اب آئے گی #Barabri