#Dryasmeenrashidیہ عطائ شفیق شان AsstOTGovNSHsptlLHR اپر مال سکیم میں شان کلینک کے نام سے عطائیت کرتے ہؤے عرصہ دراز سے لوگوں کی جانوں سے کھیل رہا ہے. بارہا شکایت کے باوجود HCC گھٹنے ٹیکے ہؤے ہے. کوئی بھی سرکاری ادارہ اس کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے #say_no_to_quacks
ستانوےویں (97th) یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک 🇹🇷 عوام اور قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمارے اجداد سامراجی فوجوں کیخلاف شاندار جدوجہد میں ترکوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے۔ موجودہ حالات میں ہم دونوں ممالک باہم ناگزیر شراکت دار ہیں۔ پاک-ترک بھائی چارہ زندہ باد!
Many countries taking measures to control second wave of corona. We are lucky so far but must take preemptive measures to ensure that disease does not spread and educational institutions remain open. Large public gatherings must not take place. These can alone unleash second wave
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےاپنے خطاب میں ایک مرتبہ پھر اہلِ کشمیر کے حقوق کیلئےآواز بلند کرنےپر میں صدر اردگان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ ترکی کی غیر متزلزل حمایت حقِ خودارادیت کی جائز و منصفانہ جدوجہد میں مصروف کشمیریوں کیلئےہمت و حوصلے کا ایک ذریعہ ہے۔
Just a suggestion. Woman should be legally allowed to publically carry a weapon or a knife and shoot the one who tries to harras or rape her as well for their self defence. Cuz government isn't gonna do anything.
#motorwayincident#PublicHangingOfRapists