سرگودھا میں انسانیت بھی شرما گئی ۔۔
گھر سے چیز لینے گئی 8 سالہ بچی کو دکاندار نے زیادتی کا نشانہ بنا بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی اور دکاندار فرار ہو گیا ۔۔
اب پنجاب حکومت اور CCD کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے کہ نیفوں میں گولیاں چلانے کے باوجود یہ کام ہو رہا ۔ اب اس ملزم کو پکڑ کر سر عام پھانسی دیں عوام کے سامنے ۔۔۔
🚨 SHOCKING SCENES FROM ENGLAND.
- Pakistan’s women’s team & head coach Wahab Riaz were spotted enjoying fast food during the T20 World Cup.
- They later became the first team to be eliminated from the tournament.
پیرا فورس کا اہلکارپیسے مانگنے پر سروس اسٹیشن سیل کرنےکی دھمکی دینے لگ گیا
یہ پاورکابالکل غلط استعمال ہےوزیراعلی پنجاب کوایسےلوگوں کوفورس سےنکال دیناچاہییے۔
جب پرویز مشرف نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو نظر بند کیا تب عمران خان نے لندن کی سڑکوں پر عدلیہ کی آزادی کے لئے احتجاج کیا تھا۔
آج وہی عمران خان خود ناحق قید جبکہ وہی عدلیہ بے بس اور خاموش کھڑی ہے 💔
اگر فوڈ انسپکٹر نی دو ارب نو کروڑ کی کرپشن ہے تو اعلی عہدے داروں، وزرا اور ان کے سیاسی اور غیر سیاسی باپوں کو کم از کم سو ارب کرپشن کی اجازت ہونی چاہیے،
کرپشن ثابت ہونے پر فوڈ انسپکٹر کو سخت ترین سزا دیکر نوکری سے فارغ کرکے ارب پتی فوڈ انسپکٹر کو بے روزگار کر دیا، لیکن فوڈ انسپکٹر کے باپوں کو تو بار بار نوکری مل جاتی ہے
دوبئی لیکس، پنڈورا لیکس،پانامہ لیکس، سوئس لیکس اور پاکستان سے دبئی تک سو ارب ڈالر کی اُڑان ایسی ہی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
میں قرآن پاک پر حلف دینے کون تیار ہوں،
مجھے آج پانچواں سال ہے پاکستان چھوڑ کر آئے ہوئے،
آج تک مجھے جتنے بھی لوگ بیرون ممالک ملے ہیں،
وہ سب ایک بات کہتے ہیں کہ ہم نے 75 سال پاکستانی فوجی قیادت کی پوجا کی، مطلب کہ اندھی تقلید کی، ہم سمجھتے تھے کہ یہ جو بات کرتے ہیں ٹھیک کرتے ہیں،
لیکن جو کچھ 9 اپریل اور 10 اپریل 2022 کی رات کو عمران خان کے ساتھ کیا گیا، جس طریقے سے عمران خان کی حکومت گرا کر چوروں کے ساتھ اسٹبلشمنٹ نے ہاتھ ملایا اُس کے بعد سب کی آنکھوں سے اندھی محبت کے پردے ہٹ گئے، صابر شاکر
انٹرنیشنل میڈیا پر جعلی ریجیم کا بھیانک چہرہ!
جس بچی کو CTD نے قتل کیا, بچی کی سکول ٹیچرز کو بھی یقین نہیں آرہا, اتنا بڑا جرم کوئی کیسے کرسکتا!!
آسٹریلیا سے آئے فیملی کو بدنام زمانہ CTD , نے سیدھی فائرنگ کرکے قتل کردیا, اب ایسے مجرمانہ غفلت کے بعد پاکستان کی کیا ایمج رہ گئی؟؟
8483 روپے ماہانہ کمانے والا مزدور ان کے نزدیک غریب نہیں۔مگر الیکشن ہار کر بھی عوام کے ٹیکسوں سے 5 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ، مراعات اور پروٹوکول لینے والے خود کو غریب قرار دے رہے ہیں۔کیسی عجیب منطق ہے،
اسلام اباد کے پوش سیکٹر ایف 10 میں خواتین پر باثر ملزمان کا اہنی ہتھیاروں کے ساتھ تشدد۔ متاثرہ افراد کے مطابق تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او شفقت فیض خواتین کے میڈیکل کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہیں۔ متاثرین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔۔ واقعہ 3 جون کو پیش آیا تھا