🚨بین الاقوامی اخبار "The Times" کی رپورٹ:
سابق وزیر اعظم عمران خان کی فیملی کا جیل کے باہر دھرنا۔ فیملی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو شدید تنہائی میں رکھ کر ان کے حوصلے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔