FC has become the source of gross human rights violation and Baloch genocide in Balochistan . This became indispensable to remove FC from Balochistan . So , become the part of twitter trend and help us raise voice against such brutalities. #RemoveFCFromBalochistan
سیاسی پارٹیوں اور میڈیا کو اگر وزیر اعلی بلوچستان اور آئی ایس آئی چیف کی تبدیلیوں سے فرصت ملے تو ان کی یادداشت کے لیے عرض ہے کہ یہاں بلوچستان کے دارالحکومت میں وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دو کمسن بچوں کی صورت آپ کی” سیاسی پارٹیوں اور میڈیا” کی لاشیں پڑی ہیں۔
#StopBalochGenocide
بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر کے جانب سے شہدائے ھوشاپ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج شام چار بجے مُلا موسی موڑ گوادر میں احتجاجی ریلی نکالی جائیں گی ،بلوچ عوام ریلی کا حصہ بن کر بلوچستان پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف مزاحمت کا حصہ بنیں۔
#StopBalochGenocide
@BSO_Chairman@shakoorBSO اس وقت سیاست کو تهوڑا سائیڈ میں رکهیں بهائی ہم سب یہاں پہ ہیں رات بهی یہاں گزارا اور لواحقین کے ساته جو ہو سکے ہم ان کے ساته ہمدردی اور مدد کریں گے
ہماری قریب کی نظر اتنی کمزور ہے کہ ہم فلسطینی بچوں کی تصاویر کو تو بڑے اہتمام سے رو پیٹ لیتے ہیں مگر جب اپنے ہی گھر کے بلوچ اپنے بچوں کی لاشیں سڑکوں پہ لیے بیٹھے ہوں تو ہمیں رونا نہیں آتا۔ رونا تو دور کی بات ہمیں نظر نہیں آتا۔
#StopBalochGenocide
https://t.co/A2Ib8vHhA7
رات کے1:30بج رہےہیں
FC کےہاتھوں شہیدبچوں کے لواحقین دیگردوستوں کےساتھ کوئٹہ کی اس شدیدسردی میں کھلےآسمان تھلے دھرنےپربھیٹےہیں
پاکستان آرمی منظم طورپربلوچ نسل کشی میں مصروف عمل ہے۔حتی کہ آرمی خواتین وبچوں تک کی تمیزنہیں کررہی ہے
ہم لاشیں اٹھاتےتک چکےہیں
اقوام عالم کوتوجہ دیناچائیے
ایک دفعہ نواب خیر بخش مری نے کہا تھا کہ جس دن مزاحمتی تحریک میں بلوچ مائیں بہنیں اور عورتیں شامل ہوئیں اس دن پھر ہماری منزل قریب ہو گی۔
#Shaal#resistance
@Nadirbalochs