مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی
میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
#PakistanZindabad
مانسہرہ میں ٹیم سرِعام کے جانبازوں کی جانب سے راشن کی تقسیم۔ پاکستان کا کوئی خطہ ہو، کوئی علاقہ ہو، جانبازانِ پاکستان کسی ڈونیشن کے بغیر اپنی بساط کے مطابق خدمتِ خلق میں مصروف ہیں، الحمد للّٰہ
Happy birthday to one of the most hardworking girl
Allah pak bless you with health, wealth and success..
Ameen
HApPy birthday 🎂
Beautiful girl
And Artist
@iqra_yaseen2