21 سالہ صحافتی کیریئر میں پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے، مافیاز کو بے نقاب کرنے اور کرپشن کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہنے والے اقرار الحسن کے ساتھ ہم کل بھی کھڑے تھے، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ان شاء اللہ جلد انصاف ہوگا۔
#westandwithiqrarulhassan#releaseiqrarulhassan
ایک عدالت سے ضمانت مسترد ہوئی ہے، ہماری امیدیں نہیں! ہم اگلی عدالت میں جائیں گے، ہر قانونی دروازہ کھٹکھٹائیں گے، مگر اپنے قائد کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
#ہم_ہار_نہیں_مانیں_گے_اقرار_کے_لیے
ضمانت مسترد ہوئی ہے، ہمارا حوصلہ نہیں! 💔✊
اقرار الحسن صاحب کی ضمانت مسترد ہونے سے دل ضرور دکھی ہیں، مگر ہمارے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ قائد جیل میں ہو سکتا ہے، مگر اس کا نظریہ نہیں! عوام راج کا سفر رُکے گا نہیں، مزید عزم کے ساتھ جاری رہے گا!
آج حق آشنا ہو گا، اور اقرار بھائی انشاءاللہ جلد ہمارے ساتھ ہوں گے۔ان کو عزت بھی دی جائے گی ان کو برا بھلا بھی کہا جائے گا۔ در حقیقت برا کہنے بھلا کہنے والے وہ لوگ ہیں جن کی اپنی پارٹیوں میں کوئی
جمہوریت نہیں۔ آپ پھر کہو گے ان کا سافٹویئر آپ ڈیٹ ہوا! میری دعا ہے کہ آپ کا بھی ہو
وڈیو میں سید اقرار الحسن کہہ رہے کہ سچ بولنے سے ہم باز نہیں آئیں گے!کہاں ہے پی ٹی آئی کے بھیکاؤ صحافی؟جو عمران خان صاحب کا نام لے کر ڈالرز بھی بناتے ہیں اور اپنی زندگیاں بھی🙏🏻اگر یہ شخص پاکستان میں رہ کر سچ بول سکتا تو آپ کیوں نہیں؟ جواب یہ ہے! کہ آپ کہ ڈالرز بننا بند ہو جائیں گے
میں گزشتہ 8 برس سے اقرار بھائی کی ٹیم کا حصہ ہوں، میرا یہ سفر 2018 سرعام سے شروع ہوا۔ مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، میرے دل میں ان کہ لیے بہت عزت او احترام ہے♥️ مجھے جب بھی ان کا میسج آتا تو میں خوشی سے جھوم اٹھتا! کیوں کہ میں اس شخص کہ ساتھ جو حق اور سچ کی پہچان رکھتا!
کہاں ہیں عمران خان کے وہ کارکنان جو پچھلے ایک سال سے تحریک عوام راج کی قیادت کرنے پر اقرارالحسن کی ناک میں دم کیے ہوۓ تھے ؟ تہمتیں، الزامات، بدتمیزی، ناجانے کیا کیا، آج بیچاروں کا جوتا تک کھو گیا خان صاحب کی وجہ سے، اگر اقرارالحسن کی جگہ عمران خان ہوتے تو کیا خان صاحب اور انکے کارکنان اقراراالحسن کے لیے لب کشاٸی کرتے یا خود کو پھنساتے ؟ میرے خیال سے تو کبھی نہ کرتے،،،،،،،
#releaseIqrarulhassan
@PTIofficial@iqrarulhassan@ImranKhanPTI
کہاں ہیں پی ٹی آئی کہ وہ کارکن؟ جنہوں نے سید اقرار الحسن کی ناک میں پچھلے ایک سال سال سے دم کیا ہوا ہے ابھی بھی، اسی جگہ عمران خان صاحب ہوتے تو کیا آپ سب کا کیا یہی ردہ عمل ہوتا؟ کیا ہم سب ولی اللہ ہیں؟اللہ معاف کرے۔۔۔ ہم تو حق پر سچ اور جھوٹ بولنے والی کی پہچان ابھی تک نہ کر سکے
جمہوریت اب نہیں رہی جدھر ہم لوگوں کہ ساتھ یہ سلوک کیا جارہا ہم یہ بھی جانتے کہ پاکستان میں ایک عام شہری جو1وقت کا کھانا بڑی مشکل سے کھاتا اس کہ ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے وقت کہ فرعون یہ لوگ بنے بیٹھے اللہ ان کو تباہ او برباد کرے آپ کی ہمت کو سلام!💚