*عوام کی دعائیں اقرار کے ساتھ ہیں!*
سید اقرار الحسن کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، لیکن حوصلے آج بھی بلند ہیں، سر جھکا نہیں، عزم ٹوٹا نہیں۔
یہ تصویر ایک صحافی کی نہیں، ایک سوچ کی ہے جو عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔
#StandwithIqrar_ul_Hassan#AwaamRaajTehreek
'سرعام' کا وہ پروگرام یاد ہے جب اقرار بھائی نے معصوم بچی کو سوتیلی ماں کے ظلم سے بچایا؟ جنہوں نے پوری زندگی مظلوموں کی خدمت میں گزاری، آج انہیں آپ کی ضرورت ہے۔ سچائی کی اس آواز کے لیے مل کر سٹیج اٹھائیں اور حق کا ساتھ دیں۔
#SupportIqrarUlHassan#SarEAam#JusticeForIqrar
سیشن کورٹ کراچی نے اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے اور مقدمہ ڈسچارج کرنے کے لیے دائر درخواست،،،،،،عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل اقرار الحسن کو طلب کرلیا اقرار الحسن کی جانب سے درخواست میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دائر کی
کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان؟
جس طریقے سے اقرار الحسن کو گرفتار کیا گیا، وہ گرفتاری نہیں بلکہ اغوا معلوم ہوتا ہے۔ یہ غیر قانونی اور انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔ رات کہ وقت چار دیواری کا تقدس پامال کرنا انتہائی شرم ناک حرکت ہے یہ کہاں کی جمہوریت ہے؟
#Release_Iqrar_ul_hassan
اقرار الحسن کی گرفتاری انتہائی قابلِ مذمت ہے!
حق، سچ اور مظلوم عوام کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔
پوری قوم ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ آخر کب تک ظلم کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو یوں ہی دبایا جاتا رہے گا؟ قوم سوال پوچھتی ہے!
#release_iqrar_ul_hassan
اقرار الحسن کو این سی سی آئی اے کی جانب سے گرفتار کیے جانے پر شدید تشویش ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اقرار بھائی کو فوری رہا کیا جائے اور قانون و انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔
#Release_Iqrar_ul_hassan
خدارا! عوام کی آواز کو خاموش نہ کریں۔ ہمارے اقرار بھائی کی رہائی یقینی بنائی جائے۔ ہم پُرامن انداز میں ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ 🤲
#Release_Iqrar_ul_Hassan@iqrarulhassan
کوہِ سلیمان میں پانی کے مسئلے پر عوام راج تحریک نے منظم انداز میں آواز اٹھائی۔ سید اقرار الحسن، بلال آمین باجوہ، توحید تونسوی، فیصل بلوچ اور تمام ساتھیوں نے بھرپور کردار ادا کیا۔ مسلسل ٹویٹس اور ویڈیوز کے بعد پنجاب حکومت نے عارضی طور پر پانی پہنچایا۔
@iqrarulhassan