@iqrarulhassan سارا ملک رزک پر چل رھا ھے اور ان خبیثوں نے ملک کو غیر طاقتوں کے حوالے کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی لاوارث ہیں ھم پاکستانی عوام اللّٰہ ہمیں چلا رھا ھے
ہر ایک خبر اِن کی نااہلی ہے، ہر ہیڈلائن اِن کی دو نمبریوں کا نوحہ ہے، ہر ٹوئیٹ اِن کی بے شرمی کا انکشاف ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ سارا ملک پمز کی طرح چلایا جا رہا ہے یا یوں کہہ لیں کہ پمز کو بھی ملک کی طرح چلایا جا رہا ہے۔ جعلی مینڈیٹ سے مسلط شدہ حکمرانوں سے جان کب اور کیسے چھوٹے گی؟
اقرار بھائی، آپ کا انویسٹی گیشن جرنلزم کا طویل تجربہ ہے اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو تحقیق اور حقائق تک پہنچنے کی جو صلاحیت عطا فرمائی ہے، اسی تناظر میں ایک سوال ہے۔
آج PIMS کے Mother & Child Health Ward میں پیش آنے والے انتہائی المناک واقعے میں 14 نومولود بچوں کی جانیں چلی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات میں کبھی شارٹ سرکٹ اور کبھی ایئرکنڈیشنر یونٹ کے پھٹنے کو ممکنہ وجہ بتایا جا رہا ہے، جبکہ آکسیجن اور دیگر عوامل سے آگ کے تیزی سے پھیلنے کی بھی بات سامنے آئی ہے۔ تاہم اصل وجوہات کا تعین ابھی تحقیقات کا موضوع ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ اگر آپ اس واقعے کو ایک انویسٹی گیٹو جرنلسٹ کے زاویے سے دیکھیں تو آپ کی تحقیقات کے بنیادی سوالات کیا ہوں گے؟
آگ اصل میں کہاں سے اور کیوں لگی؟
کیا برقی نظام، AC، آکسیجن سسٹم یا کسی اور چیز میں پہلے سے کوئی خرابی موجود تھی؟
کیا وارڈ میں مطلوبہ Fire Safety، Smoke Detection، Fire Alarm، Emergency Exit اور Evacuation System موجود اور فعال تھے؟
اگر فائر بریگیڈ چند منٹ میں پہنچ گئی تو اس سے پہلے وارڈ کے اندر نومولود بچوں کو محفوظ طریقے سے نکالنے کا نظام کیوں مؤثر ثابت نہ ہوا؟ سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ فائر کال 6:54 بجے موصول ہوئی اور ریسکیو ٹیمیں تقریباً سات منٹ میں پہنچ گئیں۔
کیا ہسپتال میں باقاعدہ Fire Safety Audit اور Emergency Drills ہوتے تھے؟ ان کا آخری ریکارڈ کیا کہتا ہے؟
کیا متعلقہ افسران اور انتظامیہ نے پہلے سے موجود کسی خطرے یا خرابی کو نظرانداز کیا؟
کیا یہ صرف ایک حادثہ تھا، یا انتظامی غفلت، ناقص مینٹیننس اور حفاظتی نظام کی ناکامی نے اسے اتنا بڑا سانحہ بنایا؟
اور سب سے اہم بات:
کیا اس واقعے کی تحقیقات صرف یہ معلوم کرنے تک محدود رہنی چاہئیں کہ آگ کیسے لگی، یا یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ وہ تمام حفاظتی اقدامات کیوں موجود نہیں تھے جو ان معصوم بچوں کی جانیں بچا سکتے تھے؟
میری خواہش ہے کہ اس واقعے کو صرف ایک افسوسناک خبر بنا کر ختم نہ کیا جائے۔ اگر 14 معصوم بچوں کی جانیں ضائع ہوئی ہیں تو اس سانحے سے ایسا نظام ضرور بنایا جائے کہ پاکستان کے کسی بھی ہسپتال میں دوبارہ کسی نومولود کو اس طرح بے بسی کے عالم میں جان نہ گنوانی پڑے۔
سرکاری طور پر قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو بھی آگ لگنے کی اصل وجہ، فائر سیفٹی انتظامات، اور ریسکیو آپریشن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا کام دیا گیا ہے۔
اقرار بھائی، آپ کے خیال میں ایک حقیقی Investigative Journalism اس واقعے سے کون سے وہ سوالات نکال سکتی ہے جن کے جواب صرف PIMS نہیں بلکہ پاکستان کے پورے Health & Fire Safety نظام کو جواب دہ بنا سکتے ہیں؟
ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ کو پہلے نیشنل اپائنٹمنٹ کمیٹی کے ممبر اور اب پنجاب کنوینر، عوام راج تحریک پاکستان مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ان شاء اللہ جس طرح پنجاب میں عوام راج کی تنظیم سازی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، اسی طرح پورے پاکستان کی گلی گلی میں عوام راج کی آواز پہنچے گی۔
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
It’s gut wrenching to see the visuals. Ayat Noor’s body was recovered from a well after 15 days.
Hang the rapists in the chowk. Make an example out of them. Make strict laws for such bastards and save our daughters. #JusticeForAyatNoor
How many more till justice prevails? So much brutality towards this gender! Speak up, how many more screams? Names? Cases? How many more women? Speak up NOW.
#JusticeForAyatNoor
Sack them all, from the minister and senior management to every official found responsible, including the on-duty nursing and administrative staff. Fourteen newborns are dead. This isn’t the time for excuses, condolences and press conferences, it’s time for accountability.
عوام راج تحریک کے نیشنل فیس بک کونسل میں شامل تمام معزز ممبران صاحبان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌹
اللہ تعالیٰ اپ سب کو عوامی خدمت اور عوام راج کے پیغام کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
#عوام_کی_آواز_عوام_راج#عوام_راج#iqrarulhassan@PkAwaamRaaj
ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ کو نیشنل اپائنٹمنٹ کمیٹی کے ممبر اور پنجاب کنوینر، عوام راج تحریک مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉🌹
ان شاء اللہ پنجاب سے پورے پاکستان میں عوام راج کی آواز گلی گلی پہنچے گی۔ 🇵🇰✊
#عوام_کی_آواز_عوام_راج#عوام_راج#iqrarulhassan
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عوام راج تحریک عوام کے حقوق، انصاف، مساوات اور حقیقی جمہوریت کی آواز ہے۔ ہمارا مقصد اقتدار نہیں بلکہ ایسا پاکستان ہے جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، وسائل پر عوام کا حق ہو اور عام آدمی عزت و انصاف کے ساتھ زندگی گزار سکے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
عوام راج تحریک کی آواز اُٹھانے پر گورنمنٹ پنجاب نے راجڑ فلائی اوور سرائے عالمگیر کا نوٹس لیتے ہوئے دوبارہ سے کام شروع کروا دیا گیا ۔گزشتہ روز پہلے عوام راج تحریک نے اس فلائی اوور کہ خلاف آواز اٹھائی ۔آج الحمدللہ فلائی اوور کا کام دوبارہ سے شروع۔۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ارے ملک کا مستقبل تو حوس کی نظر ھو رھا ھے کہیں چھوٹی بچیاں تو کہیں چھوٹے بچے۔تمھارا ملک کون چلائے گا۔تم کس پر حکومت کرو گے تم کیا ھو تم کیا کرو گے جب بچے محفوظ نہیں توبہ اللّٰہ سے ڈرو حاکموں تم سے سوال ھو گا۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
حیدرآباد کے تاریخی ریشم بازار میں عوام راج کا پیغام ❤️
عوام راج کے منشور کے پمفلٹس تقسیم کیے اور دکانداروں و شہریوں کو عوام راج میں شمولیت کی دعوت دی۔
یہ سفر اب صرف جلسوں تک محدود نہیں، بلکہ گلی، بازار اور عام آدمی تک عوام راج کا پیغام پہنچانے کا سفر ہے۔
🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ❤️
وہ ذاتِ اقدس ﷺ جن کی آمد انسانیت کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام بنی۔
آئیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا شعار بنائیں۔
پاکستان عوام راج تحریک کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو دلی مبارکباد۔ 🇵🇰❤️
@iqrarulhassan@BilalAmin_Bajwa