نئی ذمہ داری، نیا عزم، نئی منزل
ساہیوال ڈویژن کی کوآرڈینیٹر مقرر ہونا میرے لیے اعزاز بھی ہے اور بڑی ذمہ داری بھی۔ ان شاء اللہ ساہیوال ڈویژن میں عوام راج تحریک کو مزید مضبوط اور منظم کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گی
آپ سب کی محبت، اعتماد اور تعاون
@iqrarulhassan
الحمدللہ اٹک کی ٹیم کے ساتھ کامیاب آن لائن میٹنگ ہوئی۔ تنظیمی امور، عوام راج کے پیغام اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ان شاء اللہ اٹک سے عوام راج کا پیغام مزید مضبوطی سے گھر گھر پہنچے گا۔
عوام راج زندہ باد
میں عوام راج تحریک مرکز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ۔ مجھے عوام راج تحریک کے۔نیشنل فیس بک کونسل کا ممبر منتخب کیا گیا ،
یہ میرے لیے اعزاز کے ساتھ ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔
@iqrarulhassan@JunaidButt611
حمزہ !! تمام ڈسٹرکٹ صدور پوائنٹس کی بنیاد پر مقرر کیے گئے ہیں اور انہی میں سے ڈویژن کی سطح پر کنوینرز کا تقرر ہوا ہے۔ یاد رہے کہ کنویننگ یا کوآرڈینیشن عہدہ نہیں، ذمے داری ہوتی ہے۔ عہدے (صدر، نائب صدر، جنرل سیکرٹری وغیرہ) پہلے سے اعلان شہدہ میرٹ یعنی پوائنٹس کی بنیاد پر ہی تفویض کیے گئے ہیں اور کئے جا رہے ہیں۔ یہ عہدے ایک سال کے لیے ہیں، اور ایک سال بعد انٹرنل الیکشنز کے ذریعے عہدیدار منتخب ہوں گے اور ہر مقررہ مدت کے بعد یونین کونسل سے مرکز تک قیادت جمہوری طریقے سے منتقل ہوتی رہے گی۔ انشاء اللہ۔
ہم سب کو مل کر آیات نور کے لیے آواز اٹھانی ہوگی۔
جب تک مجرموں کو سخت سزا نہیں ملتی، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے اور معصوم کو انصاف دے۔
#انصاف_برائے_آیات_نور#JusticeForAyatNoor
ایک اور معصوم پھول کو کھلنے سے پہلے ہی مسل دیا گیا۔
ایات نور کے ساتھ ہونے والے ظلم پر پورا ملک غمزدہ ہے۔
حکومت اور پولیس معصوم بیٹی کے خون سے انصاف کرے۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
@NASIRKAFRIDI جس گھر میں ایک معصوم بچی کی ہنسی گونجتی تھی، وہاں آج صرف آنسو ہیں۔ آیت نور کے والدین کو انصاف دلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
ایات نور کا کیا قصور تھا کہ اسے اتنی بے دردی سے شہید کر دیا گیا؟
ریاست اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری ایکشن لیں۔
جب تک قاتل کو سزا نہیں ملتی، ہماری آواز خاموش نہیں ہوگی۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور
ہری پور کی معصوم بیٹی ایات نور کے ساتھ درندگی انسانیت پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔
ظالموں کو فوری گرفتار کر کے سرعام پھانسی کی سزا دی جائے۔
ہم معصوم کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور
آیت نور صرف ایک نام نہیں، ایک معصوم زندگی تھی جسے ہم واپس نہیں لا سکتے، مگر انصاف ضرور دلا سکتے ہیں۔ ملزمان کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے اور کسی بااثر شخص کو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ آیت نور کے خاندان کو انصاف دو!
#انصاف_برائے_آیات_نور#JusticeForAyatNoor
ایات نور کی چیخیں ہمارے پورے نظام کی ناکامی کا ثبوت ہیں۔
قاتلوں کو کسی قسم کی رعایت دیے بغیر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
ہم سب ایات نور کی آواز بن کر سامنے آئیں گے۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور
پاکستان عوام راج تحریک کی مرکزی مینجمنٹ کی جانب سے National Facebook Council کے تمام معزز ممبران کو ان کی تقرری پر دلی مبارکباد
ہمیں امید ہے کہ تمام ممبران اخلاص، اتحاد، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ عوام راج تحریک کے پیغام، نظریے، سرگرمیوں اور عوامی رابطے کو سوشل میڈیا، بالخصوص فیس بک، کے ذریعے بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں گے۔
National Facebook Council کے معزز ممبران
1. Hammad Rao
2. Rai Akmal
3. Saleem Raza
4. Attabik Khan
5. Ali Murtaza
6. Ahmad Faraz
7. Mahnoor BiBi
8. Aisha Ujjan
9. Muhammad Hassan
10. Rubina Sarwar
11. Aniqa Awan
12. Muhammad Aqsam
13. Rafaqat Ali Khan
14. Syed Hasnain Ali
15. Hakeem Pathan
16. M Babar Qureshi
17. Ali Razzaq
18. Muhammad Ijaz
19. Laraib Rana
20. Shahrayar Khan
تمام ممبران کو ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آپ کی ذمہ داری، عوام راج تحریک کے پیغام کو مزید مضبوط اور مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانا ہے۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan آخر کب تک عام پاکستانی کے بچے ہی مرتے رہیں گے 15 بچے سانحہ پمز پہ دل خون کہ آنسو رو رہا ہے ،اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔۔آمین۔
اتنی سکیورٹی ہونے کے باوجود اس پمز ہاسپٹل میں اگ لگ جائے تو یہ سب سے بڑی کمزوری ہے
اج کے دن ربیع الاول کے دن یہ سانحہ بہت بڑا ہے پاکستان میں
@iqrarulhassan آخر کب تک عام پاکستانی کے بچے ہی مرتے رہیں گے 15 بچے سانحہ پمز پہ دل خون کہ آنسو رو رہا ہے ،اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔۔آمین۔
اتنی سکیورٹی ہونے کے باوجود اس پمز ہاسپٹل میں اگ لگ جائے تو یہ سب سے بڑی کمزوری ہے
اج کے دن ربیع الاول کے دن یہ سانحہ بہت بڑا ہے پاکستان میں