بیٹیوں کا تحفظ صرف باتیں نہیں، عملی اقدامات مانگتا ہے۔
ایات نور کے قاتل کو سرعام لٹکا کر مثال قائم کی جائے۔
انصاف میں تاخیر قاتلوں کو تحفظ دینے کے مترادف ہے۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور @iqrarulhassan
@iqrarulhassan آئیں! اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور علاقے کے عام لوگوں کو عوام راج تحریک کا حصہ بنائیں۔
مل کر عوام کے حقوق کی آواز بنیں اور ایک بہتر مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
عوام کی طاقت، عوام کا راج!
@iqrarulhassan
جس معاشرے میں معصوم بچوں کے ساتھ ایسا ظلم ہو، وہاں خاموشی خود گناہ ہے۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے بغیر کسی دباؤ کے فوری اور سخت قدم اٹھائیں۔
آیات نور کو انصاف ملنے تک ہماری یہ آواز کبھی دیمی نہیں ہوگی۔
#JusticeForAyatNoor
بچوں کا تحفظ ریاست کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ اگر معصوم جانیں بھی محفوظ نہیں ہیں، تو پھر اس نظامِ انصاف کا کیا فائدہ جو مجرموں کو کٹہرے میں لانے سے قاصر ہے؟ 🚨💔 #عوام_کی_آواز_عوام_راج#انصاف_برائے_آیات_نور
یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں۔
یہ ہمارے معاشرے میں بچوں کے تحفظ کا مسئلہ ہے۔
ہم ذمہ دار اداروں سے فوری اور شفاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#JusticeForAyatNoor
@NASIRKAFRIDI آیت نور کے ساتھ پیش آنے والا ظلم صرف ایک معصوم بچی کا قتل نہیں، انسانیت کے ضمیر پر ایک گہرا زخم ہے۔ پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرم کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے۔
بچوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، اور انصاف ہر صورت یقینی ہونا چاہیے۔
#انصاف_براۓ_آیت_نور
@iqrarulhassan آخر کب تک عام پاکستانی کے بچے ہی مرتے رہیں گے 15 بچے سانحہ پمز پہ دل خون کہ آنسو رو رہا ہے ،اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔۔آمین۔
اتنی سکیورٹی ہونے کے باوجود اس پمز ہاسپٹل میں اگ لگ جائے تو یہ سب سے بڑی کمزوری ہے
اج کے دن ربیع الاول کے دن یہ سانحہ بہت بڑا ہے پاکستان میں
@MUzairbangash انسانیت شرما گئی ہے اس درندگی پر! ہری پور کی معصوم آیات نور پر ہاتھ اٹھانے والے شیطانوں کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اگر نظام ان کی حفاظت کرے گا تو عوام خود انصاف کرے گی۔#
#انصاف_برائے_آیات_نور
@NASIRKAFRIDI ہری پور کی معصوم بیٹی ایات نور کے ساتھ پیش آنے والا ظلم ناقابلِ برداشت ہے۔ مجرموں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔ ہم ایات نور کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور فوری انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #JusticeForAyatNoorHaripur#عوام_راج_تحریک
@NASIRKAFRIDI آیت نور ایک معصوم بچی ہے جو اس سفاک معاشرے میں پیدا ہوگئی جہاں جنگل کا قانون ہے ۔ اگر ہم اس طرح ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے تو کل کوئی بھی بچی محفوظ نہیں رہی گی ۔ اس کو انصاف ملنا چاہیے اگر نہیں ملتا تو دلوانا ہوگا ۔
#انصاف_برائے_آیات_نور
@AwamRajmardan آیت نور صرف ایک نام نہیں، ایک معصوم زندگی تھی جسے ہم واپس نہیں لا سکتے، مگر انصاف ضرور دلا سکتے ہیں۔ ملزمان کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے اور کسی بااثر شخص کو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ آیت نور کے خاندان کو انصاف دو!
#انصاف_برائے_آیات_نور#JusticeForAyatNoor
@NASIRKAFRIDI ہر بار ایک معصوم بچی کا جنازہ اٹھتا ہے، ہم چند دن افسوس کرتے ہیں اور پھر اگلے سانحے کا انتظار شروع ہو جاتا ہے۔ یہ سلسلہ کب رکے گا؟
#انصاف_براۓ_آیت_نور