عوام راج صرف ایک نعرہ نہیں، بلکہ ایک ایسا نظام ہے جہاں فیصلے چند طاقتور نہیں بلکہ عوام کی مرضی سے ہوتے ہیں۔
شخصیات بدلنے سے نہیں، عوام کو اصل اختیار دینے سے ملک بدلتا ہے۔
#عوام_راج_زنداباد@iqrarulhassan@m7crk@AwamrajPK
نواز شریف، زرداری اور عمران خان سیاسی ڈکٹیٹر ہیں کیونکہ انہوں نے خاندانی/ذاتی اقتدار، کرپشن اور مخالفین کو دبانے کے ذریعے عوام کو لوٹ لیا۔
حقیقی عوام راج تب آئے گا جب ان جیسے سولین ڈکٹیٹروں سے نجات ملے۔ #عوام_راج_زندہ_باد
کیا صرف اقرارالحسن کی ذمہ داری ہے کہ وہ استحصالی نظام کو چیلنج کریں؟ صحافی، دانشور اور رائے ساز اس جدوجہد میں اپنا کردار کب ادا کریں گے؟
#Awaamraaj@hasanalijutt08
صحافیوں سے سوال ہے، کیا آپ نے کبھی عوام راج کے منشور کا غیرجانبداری سے تجزیہ کیا ہے، یا صرف سنی سنائی باتوں پر رائے قائم کی جاتی ہے
#Awaamraaj@hasanalijutt08