📌Pakistan’s Foreign Ministry warns that any threat to a Pakistani-flagged ship amid rising Iran–Gulf maritime tensions would be considered a national security threat, and Islamabad reserves the right to respond.
India’s youth have finally found their voice and are breaking free from years of disillusionment. Many are now openly questioning narratives that, in their view, diverted attention to Pakistan whenever Indian govt faced failures or questioned at home. This is huge.
اس لیے کہ اس ملک میں کوئی سیاسی جماعت ہے ہی نہیں، سب خاندانی اور شخصی دکانیں ہیں۔ جب تک اس ملک میں جمہوری دنیا کی طرز پر عوامی ملکیت میں جمہوری اور میرٹ پر مبنی جماعتیں نہیں بنیں گی، یہی ٹوانے، کھوسے، لغاری، مزاری، مخدوم، خان، شریف اور زرداری عیاشی کرتے رہیں گے۔
ایران نے اپنی پراکسی خوثیوں سے سعودیہ کی بحری ناکہ بندی کروا کر جنگ کو سعودیہ تک پھیلا دیا ہے پاکستان کو اب سعودیہ کی مدد کرنی پڑے گی کیونکہ ہمارا ان سے دفاعی معاہدہ ہے یہ جنگ اسرائیل نے شروع کی مگر اب ایران کے پاسدران کے جنون کی وجہ سے سب مسلمان ممالک تک پھیل چکی ہے جبکہ حالیہ جنگ میں ایران نے اسرائیل پر ایک حملہ نہی کیا اس سارے تنازعے میں سب سے محفوظ اسرائیل ہے
انڈیا اگلا بنگلہ دیش بننے جارہا ہے اور اگر انڈین نوجوانوں نے ہمت نہ ہاری تو مودی کو بھی حسینہ واجد کی طرح ہندوستان سے فرار ہونا پڑ جائے ۔ نوجوان بہت زیادہ غصے میں ہیں ۔
جب ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑی آپس میں الجھ رہے تھے ۔ یامین یامال سجدہ کررہا تھا اور دعا کررہا تھا اللہ کا شکر ادا کررہا تھا ۔ یہ لڑکا پوری دنیا کا ہیرو بن چکا ہے
🚨ہم نے دہشت گردوں سے کہا تھا کہ ان علاقوں سے نکل جائیں، لیکن انہوں نے دھمکی دی کہ ہم نے افغانستان سے دو سو افراد بلائے ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ تم دو سو افراد کی بات کرتے ہو، بدری 313 سے چار سو افراد بھی لے آؤ، پھر بھی بنوں پولیس کو شکست نہیں دے سکتے۔
بنوں پولیس کا نئے تعینات ڈی پی او کے استقبال پر دہشتگردوں کو پیغام
پاکستان کرکٹ کے مسائل کی اصل وجہ کمزور ڈومیسٹک نظام ہے ڈومیسٹک کا اسٹرکچر بار بار تبدیل کیا جاتا ہےجبکہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں مختلف گیند استعمال ہوتی ہےاس سے بھی کھلاڑیوں کی تیاری متاثر ہوتی ہ ریجنل ہیڈز اور ضلعی عہدیداروں کے کردار اور ذمہ داریاں واضح نہیں جس کی وجہ سے سلیکشن کا نظام بھی سیاست اور بے ضابطگیوں کا شکار رہتا ہےمحمد حفیظ
#PakistanCricket
عوام راج تحریک ملائشیا کے صدر چوہدری زاہد حسین کی لاہور میں عوام راج مرکز آمد۔ تحریک کے اسٹوڈنٹ ونگ کے اجلاس میں شرکت۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیاء میں عوام راج تحریک کے انٹرنیشل چیپٹرز کے قیام پر بریفنگ اور طلباء کی حوصلہ افزائی۔
🚨BREAKING: 🇮🇳 INDIA PLANNING ATTACKS ON 🇵🇰 PAK CITIES?
PAKISTAN'S DEFENCE MINISTER KHAWAJA ASIF DROPS BOMBSHELL. ☠️💥
In today's Islamabad briefing, KHAWAJA ASIF revealed reports of India planning terrorist attacks on Pakistani cities.
He warned the world: Harm even a single Pakistani citizen and Pakistan will respond immediately, decisively and without any hesitation.⚔️🔥
This is not just words, this is Pakistan’s unbreakable resolve.💪
عمران خان کی بہن والا کلپ میں نے تو شروع میں شئیر نہی کیا کیونکہ جو باتیں وہ کہہ رہی تھیں وہ اس قدر خطرناک اور حیران کن تھیں کہ پاکستان میں کوئی ذی شعور نہی کرے گا میں نے سوچا وہ AI نا ہوں جیسے پہلے علیمہ کے کچھ انٹرویو تھے آجکل ویسے بھی سمجھ نہی لگتی کونسی ویڈیو درست کونسی نہی مگر اب تو پی ٹی آئی مان چکی یہ ان کا انٹرویو اب یہ کہنا کہ تین مہینے پرانا اس سے انٹرویو میں کہی بات تو نہی بدلتی ہے جو خیالات کا اظہار کیا وہ اہم ہے اب یا تو نورین باجی خود کہہ دیں کہ مجھ سے غلطی ہو گئ تھی مگر ایسا کچھ بھی سامنے نہی آیا ہے حیرت ہوتی ہماری سیاسی جماعتیں اقتدار سے نکل کر پاکستان دشمن کیوں بن جاتی ہیں ؟