ایک معصوم بچی کے ساتھ ظلم پر خاموشی قبول نہیں۔
آیت نور کے خاندان کو انصاف ملنا چاہیے۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
اللہ آیت نور کے خاندان کو صبر دے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے۔ آمین 🤲
ہری پور میں 5 سالہ معصوم آیات نور کی لاش کا ملنا پوری انسانیت کا قتل ہے۔ ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار بن گئی، لیکن ہمارے معاشرے اور نظام کی خاموشی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ کیا اس ظلم کا کوئی خاتمہ نہیں #JusticeForAyatNoor#Haripur@iqrarulhassan
ہری پور کی معصوم بیٹی ایات نور کے ساتھ درندگی انسانیت پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔
ظالموں کو فوری گرفتار کر کے سرعام پھانسی کی سزا دی جائے۔
ہم معصوم کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور
بچے محفوظ نہیں، مستقبل اندھیرے میں ہے۔
پھر یہ ملک کون چلائے گا؟ کس کے لیے قانون بنیں گے؟
اے حکمرانو! کرسی کا نشہ اتارو اور اللہ سے ڈرو۔ حساب ہو گا۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
Muhammad Ayaz Khan
ارے ملک کا مستقبل تو حوس کی نظر ھو رھا ھے کہیں چھوٹی بچیاں تو کہیں چھوٹے بچے۔تمھارا ملک کون چلائے گا۔تم کس پر حکومت کرو گے تم کیا ھو تم کیا کرو گے جب بچے محفوظ نہیں توبہ اللّٰہ سے ڈرو حاکموں تم سے سوال ھو گا۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
ارے ملک کا مستقبل تو حوس کی نظر ھو رھا ھے کہیں چھوٹی بچیاں تو کہیں چھوٹے بچے۔تمھارا ملک کون چلائے گا۔تم کس پر حکومت کرو گے تم کیا ھو تم کیا کرو گے جب بچے محفوظ نہیں توبہ اللّٰہ سے ڈرو حاکموں تم سے سوال ھو گا۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج@iqrarulhassan
ہم سب کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے، یہی پاکستان ہے۔
مگر پارٹیوں کو چاہیے کہ وہ میرٹ کو اپنائیں، سب سے مشورہ کریں، اور اندرونی جمہوریت کو مضبوط کریں۔
تبھی تبدیلی آئے گی۔
@iqrarulhassan#عوام_راج