@HamidMirPAK بہترین انشااللہ بہت جلد ہمارا ہمسایہ اسلامی ملک ترقی کرے گا کیونکہ وہ اپنے ملک سے مخلص ہیں۔ پاکستان کے عوام کو افغانستان سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
@AyaanBabo11 Major naam rkha huwa hai . Lekin ye larka tmse kahin ziada behtr hai. Tmhare lye maan tk jaana kitna aasaan hai ya shayd isi trha maan behen ki batain krte hoge aik dosre ki.
@Markhorr313 Dear Markhor what u expect from Afghanistan? What u do in this situation only relax? Definitely they will find their allies, and this is our own mistake one side Indian border and another side we r making long border neighbor enemy. Very wrong decision.
@najamwalikhan تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ اپنا نقصان کیا ہے انکو لاکر ہم پاکستانی عوام کو امید بھی تو صرف عمران خان نے ہی دلائی تھی اب بلکہ ختم ہوجائے گی۔ڈنڈے کے زورپر کتنی عزت کروالوگے کتنی دہشتگردی روک لوگےکتنی انویسٹمنٹ لے آو گے؟اب بھی عوام کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے آگے مزید ڈالوگے۔ لگے رہو
@Waqarkhan یوٹیوبرز کی وجہ سے ہی تو عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تھی انہوں نے ہی سائفر بھجوایا تھا۔ گھڑی چوری کا الزام القادر ٹرسٹ کا کیس بھی یوٹیوبرز نے ہی بنوایا تھا۔پاکستان میں دہشتگردی، مہنگائی، ظلم ناانصافی سب یوٹیوبرز ہی کروارہے ہیں۔شوکت صاحب مزاہمت کی سیاست عمران خان کی ہے