سی این این بھی لکھ رہا ہے کہُ پاکستان کو عزت مل رہی ہے نک ربراٹسن آپریشن بنیان المرصوص کے بعد ایک مرتبہ پھر اسلام آباد پہنچ کر پاکستان کی مثبت تصویر دنیا کو دکھا رہے ہیں شکریہ نک رابرٹسن #CNN#IslamabadTalks
VIDEO OF THE DAY 😂
A former US diplomat gives a shut-up call to the Indian media for their foolish anti-Pakistan agenda during the Islamabad peace talks between Iran and the US.
India has lost all the respect!
یہ ایک سیاہ دن تھا جب دولت کی ریل پیل کے ساتھ ایک بڑی سازش کے ذریعے منتخب حکومت کو ہٹایا گیا،ظلم کی اس داستان میں وقت کو پیچھے بھی کیا گیا کیونکہ وقت آگے جاچکا تھا یعنی وقت گزر چکا تھا مگر پھر سازش تو سازش ہوتی ہے،سازش کی تکمیل کے لئے قانون اور آئین کو کون دیکھتا ہے
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے تکلیف دہ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جہاں انہیں کتابوں، ٹی وی، اہل خانہ یا وکلا تک رسائی حاصل نہیں ہے ، بیرسٹر سلمان صفدر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan
9اپریل 2022 تا 9 اپریل 2026🥲💔
3 سالوں میں 300 سے زائد جھوٹے کیس جب ایک بھی کیس ثابت نہ ہوا تو اب کیس سننے بند کروا دئیے تاکہ باقی بچے کیس ختم نہ ہوں اور عمران خان جیل سے باہر نہ آئے۔۔۔
خان کو جھکانے کے لیے ان 3 سالوں میں ملک کا بیڑہ غرق کردیا لیکن خان کو جھکا نہ سکے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #FreeTheVoiceOfPakistan شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں۔
اس وقت اپنا فوکس صرف عمران خان کی رہائی پر رکھیں اور اس پر سب بھرپور آواز اٹھائیں
آج 4 سال ہو گئے اُس دن کو جب ایک مقبول ترین لیڈر کی حکومت کو سازش کے ذریعے گرایا گیا، مگر تاریخ گواہ رہے گی کہ عمران خان سے اقتدار تو چھینا گیا، لیکن کروڑوں دلوں سے اُس کی حکمرانی نہیں چھینی جا سکی۔
چار سال میں سب کچھ آزما لیا گیا…
اُسے توڑنے کیلئے جھوٹ، جبر، مقدمات، گرفتاریاں، میڈیا بلیک آؤٹ، جھوٹے ٹرائل، فیملی، بہنیں، بیوی بچے حتیٰ کہ صحت تک کو نشانہ بنایا گیا…
مگر وہ نہ جھکا، نہ بکا، نہ ٹوٹا۔
جنہوں نے سمجھا تھا کہ ایک شخص کو ہٹا کر ایک نظریہ دفن ہو جائے گا، وہ آج اپنی ہی ناکامی کے بوجھ تلے دبے کھڑے ہیں۔
قوم نے ہر آزمائش میں ثابت کیا کہ وہ صرف اقتدار نہیں، سچ، غیرت اور خودداری کے ساتھ کھڑی ہے۔
یاد رکھو…
یہ کہانی ختم نہیں ہوئی، یہ صرف آغاز ہے۔
فیصلہ پہلے بھی عمران خان تھا، آج بھی ہے — اور کل بھی رہے گا۔
#ImranKhan
#RegimeChange
#FourYearsLater
#9thApril2022BlackDay
#FreeTheVoiceOfPakistan
رجیم چینج کے بعد خان صاحب نے پورے ملک میں جلسے کئے تھے ۔۔۔۔
جب چیچہ وطنی میں شدید طوفانی بارش میں بھی عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کیا اور جلسہ کیا ۔۔۔
اور ایک یہ بزدل قیادت ہے جو اپنے گھروں میں دم دبا کر بیٹھی ہوئی ہے
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
🚨عمران خان کی ناحق قید کے خلاف آواز اٹھائیں۔
#FreeTheVoiceOfPakistan