یہ عجب عورتیں ہیں!
شہر غارت گراں میں
ستم کا کوئی گرز ایسا نہیں
ان کی پیٹھوں پہ جس کا فسانہ نہ ہو
ان کے ہاتھوں پہ مہندی نہیں
منزلوں کی طرف جاتے رستوں کے نقشے ہیں
پیروں میں پائل نہیں بیڑیاں ہیں
کلائیوں میں کنگن نہیں رسیاں ہیں
چہروں پہ غازے نہیں بجلیاں ہیں
صنف کے دائروں
اور تفریق کے عذر سے ماورا
رزم گاہوں میں یہ سرکشیدہ
چنیدہ
چادریں ان کی اڑتے علم کے پھریرے
اڑانیں سویرے
حوا و مریم و فاطمہ کی کنیزیں
کربلاوں میں یہ زینبی رنگ میں ڈھلنے والی
ہواؤں کے مد مقابل دیے ہاتھ میں تھام کر چلنے والی
جبر سے لڑنے والی
کیا غضب عورتیں ہیں
یہ عجب عورتیں ہیں
(احمد فرہاد)
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.
Beyond the Bars.
The body can be caged, but the soul, mind and hands still remain liberated.
Solitude , gratitude and faith lend you the resilience you need.
My work of art beyond the bars, and beyond their scope.
“I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation” Imran Khan (July 22, 2025)
بریکینگ نیوز : حالات خراب ہوچکے ہیں, اگر خیبرپختونخواہ کے چیف منسٹر لمٹ سے باہر آئینگے, اسلام آباد کی طرف تو ممکن ہے, انہیں گرفتار کرلیا جائے ۔، حوالدار MI,
خبردار, اگر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو گرفتار کیا گیا, تو کے پی سے عوام کا سونامی نکلے گا, کے پی کی عوام کا لاوا پکا ہوا, اگر نظام نے کہیں چھوٹی سی بھی غلطی کی تو پھر اکیلا پختونخواہ کافی ہےاس نظام کو گرانے کیلئے ۔!!!🔥🔥
عمران خان نے قوم سے وعدہ لیا تھا میری قوم مجھے انصاف دلائے گی قوم نے وعدہ کیا تھا ہم عمران خان کو انصاف دلائنگے 27 ستمبر یوم انصاف ہوگا پاکستان میں سیاسی پُرامن انقلاب کا دن ہو گا قوم خوف کے بُت توڑ چکی ہے
پاکستان کی بہادر فورسز نے ایک اور معرکہ سر کر لیا
لاہور سے عروبہ دلدار کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔ 20 سے 25 جوان چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کہ ان کو گرفتار کرنے میں کامیاب۔