مورخ سے کہنا ! جب تاریخ لکھنے بیٹھے تو الفاظ ذائع نہ کرے ۔۔۔۔۔
بس اتنا لکھ دے کہ مکان جل رہا تھا ، خون بہہ رہا تھا ، گولیوں سے چھلنی لاشوں کے ڈھیر تھے ۔۔۔۔ اور لوگ ؟؟؟ کافر کافر کھیل رہے تھے .....😯
#KashmirBleedsUNSleeps
https://t.co/rjY0l4KVWn
I'm running a home base baking business . So above is my page link . Do like my page and promote my work as I'm working so passionately . TIA
ہم نے فلم میں بھی تمہارا بجرنگی تمہیں واپس لوٹایا تھا
اور
ہم نے حقیقت میں بھی تمھارا ابھی نندن تمہیں لوٹا دیا ہے
جو ثبوت ہے کہ جو فلمیں تم بناتے ہو ان کی حقیقت ہم کرکے دکھاتے ہیں
#AbhinandanReturns#hamAmanChahteHain#Abhinandan@imranKhan 👏