جب تک غیر منتخب افراد پاکستان پر قابض اور مالک رہیں گے نظام میں تبدیلی نہیں ہو سکتی ایک گریڈ 20 کا رجسٹرار کروڑوں ووٹرو ں کے نمائندوں کو دروازے پر کھڑا کر کے بے عزت کر سکتا ہے اور باتیں جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی کی ہوتی ہیں، اس نظام کے خلاف منظم مہم وقت کی ضرورت ہے
پی ٹی آئ سے غداری کے بعد نکالے جانے کے بعد ذرائع کیمطابق عمران خان نے سردار تنویر الیاس (وزیراعظم آذاد جموں کشمیر) کو میجر خرم روکڑی (جو سردار تنویر کی ملازمت کرتا ہے) کو فارغ کرنے کا کہا تھا مگر آج خرم روکڑی نے سردار تنویر الیاس کے ڈرائنگ روم سے بیٹھ کر یہ انٹرویو دیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان تو نہ جانے کبھی شیڈیول ہوا بھی یا نہیں البتہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہباز شریف نے اپنا دورۂ پاکستان ضرور ملتوی کر دیا ہے! 😂
I think all lifafa journalists should be ashamed as @melissakchan has replied to my Tweet and clarified that her turning off replies and comments has nothing to do with @ImranKhanPTI interview.
Sana. Hamid. Gharida. Others, many others should hang their heads in shame.
محمد بن سلمان کا پاکستان کا کوئی دورہ شیڈول ہی نہیں۔ مگر لوگوں کو بےوقوف بنانے کے لیے میکڈونلڈ صحافیوں سے بیانیہ بنوایا گیا محمد بن سلمان پاکستان کی قسمت چمکانے آ رہا ہے
۔۔
پھر وہ نہیں آئے گا تو بیانیہ بنے گا
“عمران خان کے مارچ کی وجہ سے ایک اور دورہ کینسل”
۔۔
“تُسیں بچے لگدے او”
@MaryamNSharif ہاں صیح کہا خان نے لٹیروں اور ڈاکوؤں کو رول دیا۔
اتنا رولا پایا بچارے لندن میں چھپے بیٹھے ہیں۔
اے رولا انج نیں مکڑاں پہلے چوری دے پیسے واپس کرو۔
پاکستانیوں کے لئے اس سے زیادہ شرمندگی کی بات کیا ہو سکتی ہے کہ جس شخص کو برطانوی عدالت نے سنگین جھوٹ بولنے پر بھاری ترین جرمانہ عائد کیا ہو اُسی جھوٹے کو پارسا بنا کر "وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان" لگانے کے لئے آئین میں صادق و امین کی تشریح تک بدل دی جاتی ہے
انسداد دہشت گردی عدالت
پی ٹی آئی رہنماؤں وزیر علی زیدی ،خرم شیر زمان ،جمال صدیقی و دیگر کے خلاف دو مقدمات کی سماعت
علی زیدی ،خرم شیر زمان ،جمال صدیقی ارسلان تاج،فردوس شمیم نقوی و دیگر پیش
عدالت نے علی زیدی ،خرم شیر زمان ،جمال صدیقی سمیت 15 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
For record and CLARITY, here is the 1st post mortem examination report on #ArshadSharif done in Kenya. It's findings; an Exact match with what eight doctors in Pakistan found. As we pursue justice for the late Sharif, Let's be ware of propaganda, Sensation and its beneficiaries.
ارشد شریف شہید کے تشدد کی تصدیق کے بعد پاکستانی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو عالمی سطح پر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیئے تھا۔ مجرمانہ خاموشی کوئی اور کہانی سنا رہی ہے۔