@Lubna_Syed11 افسر بھی ملے ہوئے ہونگے ورنہ خود سوچیں منشیات فروش نادیہ خواجہ کو الگ سیل کیوں دیا ہوا ؟؟۔
ہماری دعا ہے پولیس والوں کے اپنے بچے بھی منشیات کا نشہ کرنے لگ جائیں
کوٹ لکھپت جیل کی حقیقت ۔
ایک عورت جس کا نام نادیہ خواجہ ہے جو اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ جیل کے اندر پروٹوکول کے ساتھ منشیات سیل اور جسم فروشی کا دھندہ کرتی ہے ۔اور 9 ماہ سے جیل میں ایک اسپیشل سیل دیا ہوا ہے پورا ۔
ظاہر ہے یہ سب بنا جیل انتظامیہ کے تو نہیں ہوتا ہوگا ۔
لیکن میرا سوال عاصم منیر اور پوری 7 لاکھ پھوج سے ہے کہ اس پہ کوئی آیات ہے قرآن میں حافظ جی ؟؟؟
مریم نواز کہتی ہے خواتین میری ریڈ لائین ہے ۔
میریم نواز صاحبہ یہ جیل میں نادیہ خواجہ نامی عورت اپنی 3 بیٹیوں کے ساتھ پروٹوکول کے ساتھ نشہ اور چیزیں بیچ رہی کہیں آپ کو حصہ تو نہیں مل رہا ؟؟؟
@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops@MaryamNSharif@ccpolahore@LahoreDpo90605
@PTIofficial@WajSKhan عمران خان سیاستدان ہوتا تو اپنی سیاست اور اقتدار بچانے کے لیے کب کا کمپرومائز کر چکا ہوتا۔
عمران خان سیاستدان نہیں لیڈر ہے اور لیڈر اپنے اُصولوں پر سودے بازی نہیں کرتے۔