رسول الله ﷺ نے فرمایا:
رمضان کے بعد سب سے افضل روزے الله کے مہینے محرم کے روزے ہیں؛ اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز (تہجد) ہے.
مسلم 2755
(مسلم 2756؛ ترمذی 438، 740؛ مسند احمد 3901؛ ماجہ 1742؛ ابوداؤد 2429؛ نسائی 1614؛ مشکوٰۃ 2039)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
سن رکھو! بلاشبہ الله عزوجل تمہیں اپنے آباء و اجداد کی قسم کھانے سے منع کرتا ہے. پس جس نے قسم کھانی ہو وہ الله کی قسم کھائے، یا پھر خاموش رہے.
مسلم 4257
(بخاری 6646، 6108، 7401؛ مسلم 4259؛ ترمذی 1534؛ ابوداؤد؛ مشکوٰۃ 3407)