یاالہی پاکستان کی حفاظت فرما، ظالموں سے نجات دے، فرعونوں کو برباد کر دے، پاکستان کے ساتھ جو مخلص ہیں انکی حفاظت فرما، پاکستان پر صاحب عقل شعور اور مخلص حکمران عطا فرما۔ آمین یارب العالمین
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں