میں اتنی اہم تو نہیں ہوں۔
نہ ہی کسی کے لیے اتنی عزیز
لیکن مجھے اپنے آپ اتنا یقین ہے۔
کہ میرے جانے کے بعد تم ساری عمر بھی میرے جیسی ڈھو��ڈو گے تو نہیں ملے گی۔
میری باتیں۔
میرا نام۔
میرے ساتھ گزرا وقت۔
میری ہنسی۔
اور یہ میری پاگلوں والی حرکتیں۔
یہ سب تمھیں بہت ستائیں گی۔
🥀❤️🩹
#Aliya