🍁السلام علیکم 🍁
🌻صبح بخیر 🌻
🍀﷽🍀
🍃هُـمْ دَرَجَاتٌ عِنْدَ اللّـٰهِ ۗ وَاللّـٰهُ بَصِيْـرٌ بِمَا يَعْمَلُوْنَ •_🍃
🌲ﷲ کے ہاں لوگوں کے مختلف درجے ہیں، اور ﷲ دیکھتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں۔ 🌲
🌿سورۃ آل عمران ( ۱۶۳ )🌿
السلام وعلیکم❤️💚
صبح بخیر ❤💚
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺آئیے آج کے دن کا آغاز اس عزم کے ساتھ کہ
٭ نیکیوں پر غور و فکر نیکیوں کی ترغیب دیتا ہے اور گناہوں پر پشیمانی گناہ چھوڑنے پر آمادہ کرتی ہے۔اللہ پاک ہمیں دونوں جہانوں میں اپنی پناہ میں رکھے
🌷🌷امین💕💕
﷽
🌹مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّـٰهِ وَخَاتَـمَ النَّبِيِّيْنَ ۗ وَكَانَ اللّـٰهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمًا🌹
محمدﷺ تم میں سے کسی مرد کےباپ نہیں لیکن وہ ﷲ کےرسول اور سب نبیوں کےخاتمے پر ہیں اور ﷲ ہربات جانتا ہے
السلام علیکم
صرف ایک بس کے گزارنے کے لیے پشاور شہر کے ٹریفک کا خلیه بگاڑ کر رکھ دیا۔۔۔۔۔ فیصلہ اپ لوگوں پر کیا یہ ضروی تھاایک تو 120 ارب روپے لگادیے تو دوسری طرف روڑ کے بیچ میں بنایا گیا هے۔۔۔ جس نے ٹریفک کے مساٸل میں بدترین اضافہ کردیا هے روڈ کو لاہور کی طرح کشادہ کرنے کی عقل کہاں سے ملتی
اس حکومت کی بنیاد اسکا خمیر آمرانہ ہے اس ملک میں جب بھی آمرانہ حکومتیں آئی انہوں نے صوبوں پر ظلم کیا
ہم نے 2013 میں کراچی پر قبضہ نہیں کیا وہاں درجنوں ٹارگٹ کلنگ تھی ہم نے صوبے کی حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کو پر امن بنایا آج کراچی پر امن ہے یہ حکومت ہی نا اہل ہے
@kdastgirkhan
﷽
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیجئے کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ھے وہاں سے رحمت خداوندی شروع ہو جاتی ھے اللہ پاک ہم سب کو اپنے خفظ و امان میں رکھے۔آمین @MaryamNSharif@pmln_org @Azeem_ISB
مالیاتی خسارہ کم کرنے کے لیے GDP برباد کر دی یہ کون سے ارسطو ہے
2 سال کی کارکردگی
ایکسپورٹ نہیں بڑھی امپورٹ بھی گرگئی امپورٹ کیوں گری کیوں کہ GDP تباہ کردی
کہتے تھے ترقی 3۰9 پر ہے بعد میں 1۰9 کی نکلی
انہوں نے 2 سال ٹیکس ہم سے کم اکٹھا کیا تعلیم صحت کا بیڑہ غرق کر دیا
مصدق ملک
اینکر ۔ خان صاحب مبارک بادیں دے رہیں ہے قبول کر لے سر
میاں جاوید لطیف ۔ کس چیز کی مبارک باد اگر آپ سمجھتے ہیں مہنگائی محسوس نہیں ہو رہی کشمیر شہ رگ پر قبضہ نہیں ہوا آپ کے بڑے بڑے دعوے پورے ہو گے مسلم ممالک ناراض نہیں معیشت نہیں ڈوبی بیروزگاری نہیں بڑھی تو ہم خوش ہو جاتے ہیں
سینیٹر علامہ ساجد میر جاتی عمرہ @MaryamNSharif سے اظہار یکجہتی کیلیے اپنے وفد کے ہمراہ تشریف لاۓ ھیں۔ مریم بی بی کا سینیر سیاستدانوں اور سنجیدہ مزاج علما سے ایک منجھے ہوۓ رہنما کے طور پر ملنا ایک خوش آٸیند سیاسی لاٸحہ عمل ہے۔ اچھا لگا انکو میاں صاب کی کرسی پر بیٹھا دیکھ کے 😍
یہ کیسا شیخ چلی ہم پر مسلط ہے جو
دو سال میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا پھر بھی کمال ڈھٹائی سے ہر تقریر کے شروع میں کہتا ہے "آج میں آپ کو بتاؤں گا قومیں کیسے عظیم بنتی ہیں"
ہم تب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک عمران خان شہزاداکبر اور چیئرمین نیب پر مقدمہ درج نہیں ہو جاتا
میاں جاوید لطیف @MaryamNSharif@ZeshanMalick@Atifrauf79 @Azeem_ISB
مسلم لیگ (ن) اور نوازشریف نے ہمیشہ اپنے دور اقتدار میں خدمت کی ہے، حقیقی معنوں میں، جس کی گواہی خود وزیراعظم کے مشیر بھی دے رہے ہیں!
آج ہر پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کو یاد کر رہا ہے!
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@Atifrauf79 @Azeem_ISB
﷽
🌹وَكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّـٰهُ حَلَالًا طَيِّبًا ۚ وَّاتَّقُوا اللّـٰهَ الَّـذِىٓ اَنْتُـمْ بِهٖ مُؤْمِنُـوْنَ🌹
(المائدۃ:88)
اور کھاؤ ﷲ کے رزق میں سے جو چیز حلال ستھری ہو، اور ﷲ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو۔
السلام علیکم
صبح بخیر
عمران خان صاحب ! اپ چندہ اور قربانی کی کھالیں اکٹھی کریں. براہ مہربانی آپ وزارت عظمی چھوڑ کر صرف یہی کریں کیونکہ آپ حکمرانی میں قوم کے لیے بوجھ ثابت ھوے ہیں
@MaryamNSharif@Atifrauf79@ZeshanMalick
اصل مقصد ہے اپوزیشن کو حراساں کیا جائے ۔ سب سے پہلے میاں نوازشریف جو ایک بے قصور ہے ۔ پہلے ان کو بری کرنا چاہئے تھا۔۔۔
سینیٹر نہال ہاشمی@MaryamNSharif@Atifrauf79@ZeshanMalick