@ReadinWakil سابقہ حکومت نے جو فارم 47 سے فیض حاصل کیا تھا کیا وہ بھی یہی کچھ کرنے کو حلفاً تیار ہیں۔ مت چھوڑیں سبھی ایک ہی تالاب کے مینڈک ہو۔ بس مالک کا فرق ہے
@ReadinWakil السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
وکیل بھائی وطن سے محبت اور اسکے اثاثہ جات سے محبت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب سربراہ محب وطن ہو۔ یہاں تو کوؤں کی طرح کاں کاں اور داؤ لگا کر اپنا مال اٹھا کر فرار کا چکر چل رہا ہے۔
@ReadinWakil السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
جی وکیل بھائی انسان ہونے کے اعتبار سے ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم اس کے اچھے انسان ہونے کی گواہی دیں ۔ باقی اللّٰہ تعالیٰ کا مطلق اختیار ہے وہ مالک یوم الدین۔
@AghaHashmi0 خوش آمدید ہمیں آپ کی تیاریوں کا مکمل معلومات ہیں۔ آپ اپنی آپریشنل تیاریاں جلد از جلد مکمل کرلیں۔ جو امریکہ اسلحہ یہاں چھوڑ گیا تھا اسکے استعمال کا وقت آچکا ہے ۔ ہم بھی دیکھتے ہیں کہ تم کرایہ کے بدمعاش کہاں تک لڑ سکتے ہو۔ چرسی ،لوطی کہیں کے
@Qaribadar1 خوش آمدید نسوار خروش پہلے تمہیں بھول تھی اب تمہیں یقین دلائیں گے کہ ہم ہی تھے ۔ ہم الحمدللّٰہ محمدی ہیں۔ تم نے تو قوم لوط ہو۔ اب کی بار مکمل تیاری سے آنا ۔ ہمیں تم تیار پاؤ گے ۔ جو دشمنوں سے ہاتھ ملائے وہ منافق دشمن ہوتا ہے۔
@ImranRiaz__Fan اقتدار دینے اور لینے والی حقیقی قوت اللّٰہ تعالیٰ کی ہے۔ یہی ایمان عمران خان کا بھی ہے۔ اگر اللّٰہ تعالیٰ نے چاہا تو اقتدار مل جائیگا۔ اگر نہیں چاہا تو نہیں ملے گا۔ عوام کی رائے کانام فارم 45 ہے کسی نے آج تک ملک پاکستان میں تو مانی نہیں۔ فارم 47 کا راج ہے۔