@OfficialAIOU Attention
بہت سارے طلباء پریشان ہیں کہ ہماری نمبر 50 سے وپر ہیں اور کچھ کے تو 60 سے 65 کے درمیان ہیں اور پھر بھی ان کا رزلٹ میں RE آیا ہوا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے اسائنمنٹ تو پاس کر لی ہے مگر اس پیپر میں فیل کیا گیا ہے کیوں کیا گیا ہے ؟ جواب چاہیئے ؟