#NewProfilePic
♥️"____("😘♥️")_____
"____Humarīī AfwaaH Ke Dhuwe Wohīī Uthte Haīī😏✌🏻
"_🤸Jaha Humare Naam Se Aag Lag Jatīī Haīl🤤🤞🏻🔥😈
😈__________ #اردو_زبان
وہ رَب کبھی مکمل طور پر آزمائش میں مُبتلا نہیں کرتا...کہیں نہ کہیں کوئی دَروازہ کُھلا ضرور رکھتا ہے...جہاں سے رَحمت ٹھنڈی ہوا کے جُھونکوں کی طرح آ کر دِل کو پُرسکون کرتی رہتی ہے...کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے۔
❤️🥀
#اردو_زبان
*اے ﷲ! ہمارے ان معاملات کو حل کر دیجیے جن ڪی فڪروں نے ہمارے ذہنوں ڪو اذیت سے دوچار ڪیا ہے۔*
جس دڪھ نے ہماری روح ڪو گھائل اور آنڪھوں میں آنسو رواں ڪیے ہیں۔
*ہمیں ان دڪھوں سے آزادی دے دیجیے۔*
آمین یارب العالمــین ♥️🤲🏻💦
#اردو_زبان 🌸
"اے رب کائنات!
ہر وہ روح جس نے صبر کی کڑوی سر زمین پر عمرِ رفتہ کے شب و روز کاٹے ہیں، اس کے سسکتے خوابوں کو "کن فیکون" کی مسیحائی عطا کر"💫
آمین ثم آمین 🤲🏻❤️
#اردو_زبان
@Salenophile786 Hayeeeee sadqy itna Pyar k liye😍❤️ bs Dil ni krta ab Twitter use krny ko is liye 2 3 month bad ab phr id on ki hai😞😒 g ab ni Jao gi chor ke sis😍