ارشد شریف کے جاتے ہی ARY کی نشریات بحال ہونا شروع.... ارشد شریف نے اپنی قربانی دے کر 4 ہزار خاندانوں کو بچایا ہے...
قربانی کا بکرا ارشد شریف بنا جو نا بکا نا جھکا بس اصولوں پر کھڑا رہا اور بھاری قیمت چکائی... اس ملک میں صرف جھوٹ جھوٹ اور مرضی کا جھوٹ اب چلے گا
#ARYNews
Last Year in August 2021..Inflation was 8.4% … Now it is 27%+
This Regime Change Operation has changed Pakistan from Develop to Under-develop Country.
Shame on all those who were part of it!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خیبرپختونخوا کوہستان کے پانچ بھائی ناگہانی طوفانی سیلابی ریلے میں پانچ گھنٹے موت و زندگی کے درمیان جھولتے رہے
ان نوجوانوں نے ایک چٹان پر چڑھ کر اپنے آپ کو سیلابی ریلے سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی ۔ مگر پانی کا سطح بڑھتی گئی ۔
#پاکستان_تیرے_باپ_کا_نہیں