"صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، آپ کی جرات اور عظمت کو سلام ہے! کہ آپ نے ہر قسم کی تکلیف برداشت کر رہی ہیں بدترین قید کے باوجود اپنے نظریے پر قائم ہیں اور میرے لیڈر عمران خان کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہیں۔"
رہا کرو رہا کرو ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کو رہا کرو
#ReleaseDrYasminRashid
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
"حکومت کا جو وقت رہ گیا ہے، یہ اسے پورا کرے ، اور اگلے بھی پانچ سال بھی یہ ہی حکومت آئے تاکہ ہم دنیا میں عذاب سہہ جائیں اور آخرت میں معافی مل جائے۔" مہنگائی پر شہری کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سابق چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کو نیب نے 753 ملین ڈالر (قریبا 1 کھرب 48 ارب روپے) کی مبینہ کرپشن پر طلب کر لیا ہے۔ایک کنڈی لگا کر ایک بلب جلانے والے بجلی چور گرفتار ہوتے ہیں مگر واپڈا میں اربوں کھربوں روپے کرپشن کرنے والے طاقتور مجرم آزاد ہیں۔ یہ ھے مذہبی اسلامی ریاست پاکستان میں انصاف کا پیمانہ اور معیار افسوس افسوس افسوس یہ نیوز کافی پرانی ہے اگر اپ کو اس کے بارے میں اور معلومات چاہیے تو اپ گوگل پر سرچ کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔