بغیریتی کی انتہا 🚩🚩
سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔
میں صدقے جاواں 😢
صبح سویرے بیٹی اسکول جانے سے پہلے باپ کے پاس آئی اور معصومیت سے کہا: ’’ابو! مجھے پیسے چاہیے۔‘‘
باپ نے اپنی پریشانی چھپاتے ہوئے بڑی مشکل سے کہا: ’’بیٹا ابھی تو میری بسم اللّٰہ بھی نہیں ہوئی ہے‘ یہ کہتے ہوئے وہ خود بھی اداس ہو گیا۔ 🥹💔
ساتھ کھڑے دوست سے یہ منظر دیکھا نہ گیا، اس نے بچی کو پیسے دے دیے۔
اللہ پاک کسی بھی بیٹی کے باپ کی جیب کبھی خالی نہ کرے، اور ہر باپ کو اتنا عطا فرمائے کہ وہ اپنی اولاد کی چھوٹی سے چھوٹی خواہش بھی پوری کر سکے۔ آمین 🤲❤️
یہ شخص بدین سے تعلق رکھتا ہے اس کا جگر اور معدے کا مسئلہ ہے لیکن جناح اسپتال میں اس کو ایڈمٹ نہیں کررہے ہیں ۔ اس کے تین معصوم بچے ہیں ۔ یہ فیملی حکومت سے اپیل کررہی ہے کہ ان کا علاج کرایا جائے جبکہ مذکورہ شخص کی بیوی کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر کی بیماری سیریس ہے اور ان کے بچوں کا اور کوئی بھی نہیں ہے ۔ انڈس اسپتال نے ریفر کیا کہ ایڈمٹ کریں لیکن یہاں ایڈمٹ نہیں کیا گیا ۔ حکومت نوٹس لے اور علاج کرادے ۔
پنجاب میں کاروبار ویسے ہی تباہ ہو گئے ہیں اور اگر کوئی پھر بھی کاروبار کررہا ہے تو مریم نواز کے پیرا فورس نامی بدمعاش ان کو بدترین ظلم کا نشانہ بنا رہے ہیں
یہ ویڈیو فورٹ عباس بہاولنگر کی ہے جہاں غریبوں پر بدترین ظلم کیا جا رہا ہے
🚨"گزشتہ ہفتے تک، 509 کم عمر مسلم لڑکیاں بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں لاپتہ ہو چکی ہیں جبکہ اب ایک کم عمر مسلم لڑکے کو بھارتی فوج کے ہاتھوں مارا جا رہا ہے۔
لڑکیاں غائب ہوتی ہیں، لڑکے ظلم سہتے ہیں۔ اس پیٹرن کو نوٹ کریں۔ یہ کشمیری مسلمانوں کے خلاف نسلی تعصب کی منظم کوشش ہے۔ یہ بالکل وہی طریقہ کار ہے جو مودی کا دوست شیطان نیتن یاہو اسرائیل میں کر رہا ہے۔"
پنجاب پولیس کا بھیانک چہرہ بے نقاب
سنیں کیسے وہ گٹر میں گر کر جانبحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کرتے رہے کہ تم کہو تم نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا ہے۔
اس تاریخی فوٹیج کو اسرائیل دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایک نادر تاریخی کلپ جو دکھاتا ہے کہ یہودی آبادکار فلسطین میں کس طرح کچھ بھی لے کر نہیں آئے، غیر مقبول تھے، اور انہیں ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑا۔
افسوس افسوس افسوس ۔۔۔ مریم نواز نے کراچی کے ایک مین ہول میں گرنے والے بچے کی موت کہ ذمہ داری تو وزیراعلیٰ پر ڈالدی تھی لیکن آج اپنے شہر لاہور میں ایک کھلے میں ہول کی وجہ سے ایک ماں اور اسکی بچی کی موت کی ذمہ داری دوسروں پر ڈال کر ہیڈ لائینز بنوا لیں
شجاع آباد کے موضع سومن میں زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرے کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔💔💔😡😡
اہلِ خانہ کے مطابق مینر ہاشم اور حقنواز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمران نامی شخص کو زبردستی اغوا کر کے ڈیرے پر منتقل کیا، جہاں اسے کئی گھنٹوں تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تشدد سے بھی ملزمان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو عمران کے سر، مونچھیں، داڑھی اور بھنویں مونڈ دی گئیں اور اسے غلاظت بھی پلائی گئی۔
بااثر افراد کی جانب سے اپنی عدالتیں لگانا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔