الله پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما
ہمیں کامل ایمان اور ہدایت عطا فرما
ہمارے قلوب کو دین کی طرف راغب فرما
ہمیں جھوٹ، غیبت، حسد، تکبر اور برائی سے بچا
ہمارے چھوٹے بڑے سب گناہ معاف فرما
ہمیں تنگ دستی، خوف، قرض اور پریشانی سے بچا
ہمماری حشر کی رسوائی سے حفاظت فرما آمین
اللہ پاک آپ کو حج و عمرہ کی ایسی سعادت نصیب فرمائے جو آپ کی زندگی کے تمام دکھوں کا مداوا بن جائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی حاضری کو قبول و منظور فرمائے، آپ کے رزق اور ایمان میں برکت دے، اور آپ کو بار بار اپنے گھر اور اپنے پیارے نبی ﷺ کے روضہ مبارک کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین
السلام علیکم
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے."بلکہ عادت بنالینی چاہئے"کیونکہ شکرگزار لوگوں سے الله تعالی بڑی محبت کرتا ہے۔ الله پاک آپ کی خوشیاں اور تندرستی برقرار رکھے آپ اور آپ کےاہل وعیال کواپنے حفظ وامان میں رکھے.
آمین