بقائی: ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی آمد و رفت کا تعطل تکنیکی مسائل کی وجہ سے ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا اہم بیان!
ہمیں نتیجے تک پہنچنے سے گریز کرنا چاہیئے ۔ ہمیں جو بتایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ کچھ تکنیکی مسائل ہیں، اور انہیں حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، ہماری طرف سے برآمدات جاری ہیں، جبکہ دوسری طرف سرحدی آمد و رفت معطل ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہمارا تعلق بہترین ہے، جس کی بہت اہم تاریخ ہے۔
ایران وہ پہلا ملک تھا جس نے آزاد پاکستان کو تسلیم کیا، اور تب سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔
ہم یقینی طور پر اس مسئلے کو حل کر لیں گے۔ ہمارے پاکستانی دوستوں نے ہمیں شروع سے ہی بتایا تھا کہ کچھ تکنیکی مسائل اور تکنیکی اپ گریڈ کی ضرورت ہے، اور وہ اسے حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔حالیہ دنوں میں، یہ معاملہ ٹیلی فونک گفتگو میں اٹھایا گیا ہے۔ اگر پاکستانی حکام ایران کا دورہ کریں یا ایرانی حکام اسلام آباد کا سفر کریں، تو یہ یقینی طور پر بات چیت کے لیے ہمارے ایجنڈے میں اولین ترجیحات میں شامل ہوگا۔
🚨 OFFICIAL: FIFA suspensions following post Argentina-Spain clash, including 10 games ban for Paredes, 7 for Nahuel Molina and 1 for Pablo Gavi.
🇦🇷 Paredes: 10-game ban + $90,000 fine
🇦🇷 Molina: 7-game ban + $90,000 fine
🇦🇷 Almada: 1-game ban + $30,000 fine
🇦🇷 Ayala: 3-game ban + $30,000 fine
🇪🇸 Gavi: 1-game ban + $30,000 fine
Suspensions are confirmed to be for the national team games. ⚠️
🚨BREAKING: FIFA President Gianni Infantino will face the FIFA congress before the start of the new season
He has been summoned into questioning over alleged corruption and favoritism towards Argentina in 2022
Lionel Messi's popularity among British people has plummeted after Argentina's shameful World Cup antics. Messi is now viewed unfavourably among almost half of the participants surveyed by YouGov. It comes after Argentina's baseless behaviour at the tournament, which ended with
#Argentina And it’s going to be Messi
Israeli Prime Minister Netanyahu promoting his favourite team and player.
Who from Pakistan agrees with him and supporting them against #Spain
ראש הממשלה נתניהו נפגש עם שגריר ארגנטינה בישראל והעביר מסר לנשיא מיליי לקראת גמר המונדיאל: ״חאבייר אתה חבר אמיתי. אנחנו תומכים בך ותומכים בארגנטינה מחר - בהצלחה!״
Applying for a UK visa from Pakistan? Keep calm, we've got you. And you don't need a visa agent!
Here's a step by step on what to expect with the application, when to book your appointment, and a reminder to always follow the official guidance.
جس دن سپریم کورٹ نے RUDA پراجیکٹ کو لاہور کے لیے تباہی قرار دیا اور اس پر قدغن لگائی، وزیراعظم عمران خان اسی دن فورا لاہور پہنچے۔ اپنے ساتھ بلڈرز کے بلڈوزر اور ٹی وی کیمرے لے کر راوی کنارے پہنچ گئے اور دس طاقتور بلڈرز کے لیے ایک طرح سے اشتہار سمجھ کر اس تباہ کن پراجیکٹ کے پوری قوم کو لائیو ٹی وی پر فوائد گنوائے۔ خان کی اس غیرمعمولی محبت کی وجہ وہ دس بڑے بلڈرز، ٹھیکدار اور ہاوسنگ سوسائٹیز مالکان تھے جن میں سے اکثر خان صاحب کے ڈونر تھے۔ کسانوں کو مارپیٹ کر کے اور پنجاب پولیس کی مدد سے زرعی زمینیں چھین کر ان بے رحم بلڈرز کو دی گئی تھیں۔ کیا کوئی مناسب سمجھ بوجھ کا انسان راوی کنارے چار پانچ اضلاع کی سوا لاکھ ایکڑ دریائی/زرعی زمین بلڈرز کو دے سکتا ہے جو آج وقت سیلاب کی ذد میں ہے اور وہاں موجود دیگر ہاوسنگ سوسائٹیز میں راوی کا پانی داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔
ہمیں دشمنوں کی بھلا کب ضرورت ہے۔ دریائوں کے اندر بلڈوزر/ہاوسنگ سوسائٹیز بنوا کر آج وزیر احسن اقبال فرماتے ہیں بھارت نے آبی جارحیت کی ہے۔
جو جارحیت ہم نے ان دریائوں پر کی ہے اس پر کوئی بات نہیں کرتا۔ سارا قصور یا تو بھارت کا ہے یا پھر دریائے راوی کا کہ وہاں پانی کیوں آیا۔ ہم سے پہلے اجازت کیوں نہیں لی۔
@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1
یہ تھیں وہ سرسبز زمینیں تھیں جو لاہور کے قریب دیہاتوں سے پولیس اور گن پوائنٹ پر کسانوں پر تشدد کر کے ان سے زبردستی چھین کر وزیراعلی پرویز الہی نے وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ان کے دس پیارے بلڈرز کو لے کر دی تھیں۔ اکثر کراچی لاہور پشاور کے بلڈرز نے بڑا تگڑا پیسہ لگایا ہوا تھا عطیات اور پارٹی فنڈ کے نام پر۔
کون ایسی خوبصورت زمینیوں پر سریا سمینٹ ٹھوکنے کی اجازت دیتا ہے۔ اپنی سہنری زمینوں میں سریا سمینٹ ٹھوک کر ہمارے حکمران اور بابوز باہر سے دس ارب ڈالرز تک سالانہ گندم، کاٹن، شوگر، آئل اور دالیں تک منگواتے رہے ہیں۔
آج وہی دریا راوی اپنی زمینوں پر ان بے رحم بلڈرز کے اپنی زمینیوں پر ظالمانہ قبضہ چھڑانے وہاں پوری قوت کے ساتھ پہنچا ہوا ہے۔
کہاں ہیں آج عمران خان، پرویز الہی، ان کے ڈونرز اور بلڈرز اور ان کی مسلح پولیس جو ان غریب کسانوں پر یہ ظلم کرنے گئے تھے؟
وزیرِ اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنا دوں گا
گورنر ہاؤس کی دیواریں گرا دوں گا
سائیکل پر دفتر جاؤں گا
آئی ایم کے پاس جانے پر خودکشی کر لوں گا
پٹرول کی قیمت نہیں بڑھاؤں گا
حکومت آتےہی دو سو بلین ڈالر واپس آئیں گے
ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر دوں گا
بندہ پہچانیں