کیا اس پڑھے لکھے کھیت مزدور کی پکار پنڈی اور اسلام آباد میں اقتدارِ کے مراکز تک پہنچ سکتی ہے؟
عوام کی ذرا سی تکلیف پر تڑپ اٹھنے والے میاں نواز شریف ایسی ویڈیوز کو کیسے دیکھ پاتے ہوں گے؟ @NawazSharifMNS صاحب اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے،آپ کو ہمارے لئے کچھ سوچنا پڑے گا
جنہوں نےان کی تفتیش پڑھکرفیصلہ دینا ہے وہ قابل احترام آرام دہ ٹھنڈے کمروں میں شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ سے بیٹھتے ہیں
اورجنھوں نےوہ تفتیش کی ان کے لئےایک ٹوٹا ہوا بینچ بھی میسر نہیں
انہوں نے ادھر بھی کھڑا ہو کرمثل مقدمہ پڑھنی اور ان کو عدالت کے اندر داخل ہونے کی بیٹھنے کی بھی اجازت نہیں
Look at the miracles of Burqa Clad girls who defeated boys in modern,English attire.
Hence proved,Burqa does not restrict ur ability & it doesn't even stop u to compete. @mona_qau@No1Mariya @maknosh7 @ai_nazia@Patriotic_Naz @Nucleus_Pak
@TroubledSaba
مارخور🤔
بقول انڈیا ISI جنّات ہیں جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی کوئی نشان چھوڑتی ہے امریکہ کہتا ISIخلائی مخلوق ہے جو سنائی دیتی ہے نہ ہی ہاتھ آتی ہے اسرائیل کہتا ہے ISI اسی مخلوق ہے جس کو نہ کسی نے دیکھا نہ پہچانا
الحمدللہ ISI پاکستان کا فخر ہے پاکستان کا دفاع ھے🇵🇰
#Pakistan
وزیرستان کے دل دہلا دینے دینے والے مناظر۔ مصنوعی جنت کی چھاؤں میں تباہی پھیلانے والے شرپسند اپنے مذموم مقاصد کے لئے کیا کچھ کرجاتے ہیں۔
اس ویڈیو کو ری ٹویٹ لازمی کیجئے تاکہ عوام انکی مکاریاں سمجھ سکیں