شیطانیت کو پروان چڑھانےوالے @CIA اور @Israel اور ان کے پیروکار کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ملکِ شام کے ابدال بہت جلد تمہارا ستیاناس کرنے والے ہیں، لگاؤ جتنا زور لگانا ہے #رجال_الغیب عنقریب حکمِ خداوندی سے ایک بار پھر اسلام کی پشت پناہی پر آرہے ہیں۔
راز کی بات کوئی مانے نہ مانے !!!
أخي الفاضل شكرا على اهتمامك بالموضوع
أقول وبالله التوفيق إن الإمام أحمد رضا خان لم يقلل هذا القول من قِبل نفسه بل نقل رأي المحققين من المحدثين والمفسرين والعارفين بالله
كم و كم من علماء الأمة المتفقين عليهم اعتقدوا أن لرسول الله صلى الله عليه وسلم جميع علم ما كان و ما يكون مثلا:
دو دن پہلے ایکشن کمیٹی کالعدم ہوئی، اسی دن انٹرنیٹ بندش ہو گئی۔ کل صبح کے بعد ایکشن کمیٹی کے ضلعی آفس سے مشین گن اور پستول برآمد کر کہ دفتر سیل کیا گیا۔شام کے اوقات میں خواجہ مہران اور شوکت نواز کی جعلی آڈیو بھی لیک اور بھارتی کرنسی بھی برآمد ہو گئی۔ پھر آج ہی کے دن یعنی 9 جون کو مظفر آباد سے را کے ایجنٹ بھی گرفتار ہوۓ اور ان سے بھاری مقدار میں غیر ممنوعہ اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ہمارے لفافی میڈیا نے جو سپیڈ پکڑی ہے، خدشہ ہے کہ کہیں عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران سے براہموس، پرتھوی، اگنی میزائل ، تیجاس و رافیل طیارے بھی نہ برآمد ہونا شروع ہو جائیں۔
قابل غور بات یہ ہے کہ محض چار دن پہلے اسی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران سے بس نام کی آزاد کشمیر حکومت مذاکرات کر رہی تھی اور وزیر اعظم کہہ رہے تھے کہ یہ ایجنٹ یا غدار نہیں بلکہ ہمارے اپنے لوگ ہیں مگر آج اسی کمیٹی کے دفاتر و ممبران سے اچانک سب برآمد ہونا شروع ہو گیا ہے۔ سکرپٹ رائٹر اور ڈائریکٹر سے گزارش ہے کہ پہائی جان، ایکسلیٹر ہولی ہولی دباؤ بہت زیادہ ریس دے رکھی ہے، کہیں زیادہ سپیڈ میں کشمیر سے ہندوستان کا وزیر اعظم ہی نہ برآمد ہو جاۓ۔
Amīr al-Muʾminīn, Sayyidunā ʿUthmān ibn ʿAffān, was bestowed with the unique title Dhū al-Nūrayn (“Possessor of the Two Lights”) due to the singular honor of marrying two daughters of the Holy Prophet ﷺ: first Sayyidah Ruqayyah, and, following her passing, Sayyidah Umm Kulthūm, Allāh is pleased with them all.
“O ʿUthmān! If I had forty daughters, I would marry them to you one after another until none remained.”
[Tārīkh Dimashq, vol. 39, p. 42, Ḥadīth 7769]
عید غدیر مبارک
حضور روحی فدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، "جس کا میں مولا ہوں، اس کا علی مولا ہے" اور اے اللہ جو علی سے محبت کرے تو اس سے محبت کر اور جو علی سے دشمنی کرے تو بھی اس سے دشمنی کر!
Al-Imām Jalāl al-Dīn al-Suyūṭī writes:
“Nor is it impossible to see his noble essence with his body and soul for he (ﷺ) and all the Prophets are alive (aḥyāʾ): their souls were returned to them (ruddati ilayhim arwāḥuhum) after they were taken and they were granted permission to emerge from their graves and to exercise control (al-taṣarruf) within the higher and lower realms of dominion (al-malakūt al-ʿulwī wa al-suflī).”
[Al-Ḥāwī lil Fatāwī, volume 2, page 250]