اسرائیل والی واردات کے ساتھ ہی خاموشی سے پٹرول اور ڈیزل بھی چار چار روپے مہنگا کر دیا گیا۔
کل سے غریب عوام مزید مہنگائی کے طوفان کا سامنا کرنے لے لیے تیار ہو جائے۔
آخری اقدام یہی ہو گا کہ ملک کسی کو ٹھیکے ہر دے دیا جائے۔
عمران خان نے”دو ریاستی حل“ کی جو بات کی تھی وہ 1967 سے پہلے والے بارڈرز پر مبنی تھی۔ یہ وہی مؤقف ہےجو پاکستان ہمیشہ سے رکھتا آیا ہے-
شہباز شریف اور عاصم منیر جس ”دو ریاستی حل“ کو ماننے جا رہے ہیں وہ ابراہام اکارڈ ہے،جو فلسطین کےحق میں نہیں لگ رہا!
#اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں
کئی گھنٹوں سے خان صاحب کی بہنیں، دیگر دوست اور میں اڈیالہ کے باہر کھڑے ہیں۔ پشاور جلسے اور دیگر معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ میں نے انہیں آج راولپنڈی بنچ میں وڈیو لنک کے ذریعے خان صاحب کو تنہا کرنے کیخلاف دائر مقدمے کی کاروائی کا بتایا۔ہم ہرگز واٹس ایپ ٹرائل قبول نہیں کریں گے۔
اب دودھ کا دودھ اور ہانی کا پانی ہوجائے گا،، کون جھوٹ اور کون سچ بول رہا ہے، CCTV جاری کریں سب سامنے آجائے گا۔
ایمان مزاری نے چیف جسٹس کی عدالت کی 11 ستمبر صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے حصول کےلیے درخواست دائر کردی۔۔
عمران خان کے خلاف اڈیالہ جیل میں چلایا جا رہا توشہ خانہ کیس نہ تو چلایا جا سکتا ہے ، نہ قائم کیا جا سکتا ہے۔
آئین کے آرٹیکل 13 ضابطہ فوجدار کی دفعہ 403 اور نیب قانون کی دفعہ 18 تب کے احکام کے خلاف ورزی میں یہ کیس قائم کیا گیا۔
توشہ خانہ کے انہی حقائق اور الزامات کے تحت عمران خان کو پہلی مرتبہ اکتوبر 2022 میں اسمبلی رکنیت سے نائل کر کہ پہلی بار سزا دی گئی ، پھر جج ہمایوں دلاور نے انہی حقائق و الزامات کے تحت 5 اگست 2023 میں سزا سنائی پھر جج بشیر نے 31 جنوری 2024 میں سزا سنائی ۔
عمران خان کو ایک جیسے حقائق اور الزامات کے تحت تین بار سزا سنائی گئی اور بشری بی بی کو ایک بار سزا سنائی گئی۔