@GFarooqi یہ آنٹی تو ڈائریکٹ دھمکیاں دے رہی۔
فرماتی ہیں بلاول کے لیے بہتر یہی ہوگا کہ وہ ہر سیاسی حلقے کو خوش نہ کرے۔
واہ مطلب اکاؤنٹ آپکا اور شبد کسی اور کے
@AbidSherAli آپ جیسے خلائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آل شریف کی جوتیاں اٹھا کر سینیٹر بن جائیں اور عوام کے پیسے پر عیاشیاں کریں اور عوام کو 2 وقت کے کھانے کا کہیں شرم تو پاس سے نہیں گزری آپکے۔
کمر توڑ مہنگائی میں فیصل آبادی ڈوم پنا تم جیسے پٹواری ہی کر سکتے۔
@Khizar__Aman مطلب تم بھی ٹاؤٹ ہو۔
پنجابی کی مثال ہے
پچھاوڑے ہگیاں ویر نہیں نکلدے
یہ ٹاوٹس کے ذریعے ہگیاں جا رہا
اوئے سکرپٹ ہی بدل لو
مجھے ڈیزل اور اس کے بندر بیٹے سے کوئی ہمدردی یا پیار نہیں بس یہ کردار کشی غلط ہے اس کو ختم ہونا چاہیے
@syed_bacha دراصل یہ اب انقلابی بننا چاہتا ہے اور جنہوں نےکئی سال اس گینڈے کو پالا ہے وہ بننے نہیں دے رہےجب بھی یہ کوئی بیانیہ بناتا ہے وہ اسکو اسکی کرپشن یادکرواتےاس لیے فرسٹریشن کا شکار ہے ڈیزل اب بوندل گیا ہے۔
@ahsaan211 جب آپ لکھیں گے کہ دشمن اہلبیت پر لعنت نعوذباللہ صحابہ پر یا ازواج پر لعنت ہے تو آپ کیا کہہ رہے پہلے تولیں پھر بولیں
آپ نے اپنی تحریر کا مقدمہ ہی غلط پیش کیا ہے کتب کی بات کریں تو آپ کے ہی مولوی نے آپ جیسے تکفیریوں کو جوتے مارے ہیں جس نے رد ناصبیت لکھی ہے۔
@ahsaan211 آپ انڈائریکٹ صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کو اہلبیت کا دشمن کہہ رہے ہو۔
کچھ شرم کرو اور ہوش کے ناخن لو۔
ظالموں پر تو اللہ نے بھی لعنت کی ہے تم شیعوں کی دشمنی میں سب کو اہلبیت کا دشمن بنا دیا۔
ایران والے اسلام قبول کرنے سے پہلے مجوسی تھے، یعنی زرتشت کے پیروکار تھے اور آگ کی پوجا کرتے تھے، جبکہ عرب کے لوگ اسلام قبول کرنے سے پہلے بت پرست تھے ، کافر تھے ، بدو تھے اور جہالت کی انتہاؤں پر پہنچے ہوئے تھے
مہذب اور ترقی یافتہ ایران اسلامی ریاست کا حصہ بنا تو اسلامی دنیا کو بے شمار جدید علوم و فنون سے آراستہ کیا ، سب سے زیادہ علماء و فقہاء و محدثین کا تعلق ایران سے تھا
حتی کہ اہلسنت کے تمام محدثین ایرانی ہیں
ایران ، امام حسین علیہ السلام کا سسرال بھی بنا کہ اماں شہر بانو سلام اللہ علیہا کا تعلق ایران کے شاہی خاندان سے تھا
جس وقت عرب خیموں اور صحراؤں میں رہتے تھے
اہل ایران پکے مکانوں، حویلیوں اور محلات میں رہتے تھے، جس وقت عربوں کے پاس قرآن و حدیث کی کتابت کیلئے کاغذ دستیاب نہیں تھا ، اس وقت ایران کی محض ایک لائبریری میں ساڑھے تین لاکھ کتب موجود تھیں
اہل بیت رسول ﷺ کے بغض میں ایرانی مسلمانوں کو حقارت سے مجوسی کہنے والے دراصل جاہل مطلق اور ذہنی طور پر اپاہج لوگ ہیں
دین اسلام ہر کلمہ گو مسلمان کی حرمت کا درس دیتا ہے، اگر آپ اہل عرب کو ان کے ماضی کی نسبت سے بت پرست کہہ کر نہیں پکارتے تو آپ کو کس نے اجازت دی کہ آپ اسلامی دنیا کے سب سے مہذب، مومنانہ صفات سے مزین بہترین مسلمانوں کو برا کہیں ؟؟
عزت کبھی یکطرفہ نہیں ہوتی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا