پاکستانیوں آپ عمران خان کا قرض تو نہیں چکا سکتے لیکن کچھ غیرت کرو اور عمران خان کی خاطر نکلو، آپ کی طرف کوئی انگلی اٹھی تو ہم آپ کے سامنے کھڑے ہوں گے،
خرم ذیشان کا خوشحال گڑھ دھرنے سے پیغام
عمران خان کا اپنی بہنوں سے یہ کہنا کہ 'میرے لیے آواز اٹھائیں' اس مردہ اور بزدل قوم کے منہ پر ایک زوردار تھپڑ ہے
گفتگو کے دوران علیمہ خان کی آواز لرز اٹھی 💔
ان کی آنکھ میں کوئی مسئلہ نہیں تھا ان کی آنکھ میں مسئلہ ڈالا گیا عمران خان تکلیف میں ہیں اس وقت وہ اپنی قوم کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں
جو لوگ اس وقت دھرنے میں نکلے ہوئے ہیں میں کہتی ہوں کہ آپ لوگوں نے دھرنے سے نہیں اٹھنا۔۔
یہ عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے مار دیں گے میرے لیے آواز اٹھائیں
آج عمران خان نے قوم کو نہیں پکارا بلکہ اس نے کہا ہے کہ میری بہنیں میرے لیے آواز اٹھائیں، اس نے " میرے پاکستانیوں " کہہ کر آج نہیں پکارا،
آپ کو یاد ہوگا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے اس قوم سے گلہ ہے
خطرہ خان صاحب کی آنکھ کا نہی رہا، خطرہ خان صاحب کی جان کا ہے اب-
مجھے پتہ ہے آپ سب کو خان صاحب سے شدید محبت ہے- جو ظلم خان صاحب کے اپر ہو رہا ہے آپ سب کو ��لم اور ظالم دونوں سے نفرت بھی شدید ہے لیکن جیسا کہ خان صاحب نے بہت پہلے کہا ہے
“ مجھے آپ سے سخت گلہ ہے ، آپ کو جگانے میں بہت ٹائم لگتا ہے “
اٹھو اور اپنی تقدیر کا ، اپنے ملک کا ، اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کرو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے-
“خان صاحب کی جو رپورٹ حکومت نے پبلش کی ہے ہمیں دنیا بھر سے ڈاکٹرز کے فون آئے
کہ
یہ انتہائی مضحکہ خیز رپورٹ ہے جو کسی طور میڈیکل رپورٹ نہیں کہلوا سکتی”۔
ڈاکٹر عظمی خان صاحبہ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے اندر موجود حکومتی ٹاؤٹس کی اوقات کھول دی
عمران خان کا پیغام ہے کہ میری بہنوں کو کہو کہ میرے لیے اواز اٹھائے اور ہم اپنے بھائی کے ��یے آواز اٹھائیں گے۔
*علیمہ خان کی پریس کانفرنس*
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
عدت کیس، نکاح کیس، توہین مذہب کا الزام، سائفر کیس، توشہ خانہ کیس، القادر ٹرسٹ کیس، 9 مئی کیس، ممنوعہ فنڈنگ کیس، اقدام قتل کیس، توڑ پھوڑ کیس، بغاوت کیس، دہشت گردی سمیت 200 سے زائد مقدمات درج ہیں، باقی انتقام کسے کہتے ہیں۔ یہ کہانی پھر سہی۔ !!!!
لیکن سب یاد رکھا جائے گا ۔ ایک ایک ظلم کا حساب قانون کے مطابق لیا جائے گا!
عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کو کہا کہ دو ہفتے مجھے آنکھ سے نظر کچھ نہیں آرہا تھا میں سپرنڈنٹ جیل کو بارہا کہا لیکن میرا چیک اپ نہیں کروایا گیا۔
جیل سپرنڈنٹ کس کے کہنے پر علاج نہیں کروارہا تھا ، سینکڑوں کیمرے لگا کر یہ عمران خان کی نگرانی کررہے ہیں انہوں نے جب ��ان بوجھ کر دو ہفتے علاج نہیں ہونے دیا تو اب یہ ہمیں کہہ رہے ہیں کہ ان کے ڈاکٹر کی رپورٹ پر یقین کریں کیسے یقین کریں ہم؟
ہم نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کا علاج الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں ذاتی معالجوں اور فیملی کی موجودگی میں کروایا جائے۔ علیمہ خان
عمران خان نے مجھے کہا کہ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان بنایا ہے، یہ مجھے مار دیں گے۔ ان کے منہ کو خون لگ گیا ہے۔ عظمیٰ خان
#UzmaKhan#ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان نے پچھلی ملاقات میں مجھ سے اصرار کیا کہ ایک بات باہر جا کر کہنا لیکن میں نے کہا نہیں کروں گی آج میں یہ ساری حرکتیں دیکھ کر کررہی ہوں
عمران خان نے مجھ کہا تھا یہ مجھے مار رہے ہیں اور آہستہ آہستہ یہ مجھے مار دیں گے اور اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا
ڈاکٹر عظمیٰ خان