🌅 سکون بھی ایک کامیابی ہے۔
زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے محنت ضروری ہے، لیکن دل کا سکون، سادگی اور اپنے اصولوں پر قائم رہنا بھی بہت اہم ہے۔ ❤️
محنت جاری رکھیں، اللہ پر بھروسہ رکھیں، کامیابی خود راستہ بنائے گی۔ 🤲✨
#Success#Motivation#Life#Peace#Growth
لوگ دوزخ میں تین دروازوں سے داخل ہوتے ہیں:
بابِ شبہہ؛ جو دین میں تشکیک کا موجب ہے۔
بابِ شہوت؛ جس کی وجہ انسان اطاعت الٰہی پر خواہشات کو مقدم کرتا ہے۔
بابِ غضب؛ جو خلق خدا پر ظلم و زیادتی کا باعث بنتا ہے۔
حافظ ابن قیم الجوزیہ ؒ