@RShahzaddk Allah Haami wa Nasir Hai FM sahb ka Hamari duain Pakistan 🇵🇰 Aur Pakistani Qayadt k sath InshaAllah Sb bhtr aur Pakistan ki shan brhany wala hoga.Ameen
محبت کا دعویٰ تو ہر کوئی کر لیتا ہے...
مگر محبت کی ایک نشانی بھی ہوتی ہے
جب محمد ﷺ کا نام آئے
تو دل ادب سے جھک جائے
اور زبان درود سے تر ہو جائے
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدﷺ
یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے محبوبﷺ کی محبت سے اور ہماری زبانوں کو درود و سلام سے آباد فرما۔ آمین
اور کون سا محلہ پیارے نبیﷺ کے پڑوس سے بہتر ہے؟
اے رب مجھے اس زندگی میں بھی اور موت کے بعد بھی رفاقت عطا فرما۔
اے خدا، مدینہ کو میرا ٹھکانہ، میری آرام گاہ، میری زندگی اور میری موت بنا اور البقیع کو میری آخری آرام گاہ بنا۔
آمین، آمین، آمین