@LaiqurRehman1@Noormengal_ جی بہت ضروری ہے آتشزدگی کے کئ واقعات میں صاف پانی، نندی پور، آشیانہ، ایل ڈی اے سمیت جانے کون کون سا ریکارڈ پر اسرا طور پر جل گیا اس لئے آتشزدگی کے واقعات کو کنٹرول کرنا ضروری ہے
@umarhayat550 چھ ماہ پہلے جو گراسری 30 ہزار میں آتی تھی، ابھی 80+ ہزار میں ارہی ہے
بجلی اور گیس کے بل دگنے ہوچکے ہیں
ابھی ایک بچے کے کورس کی کتابیں کاپیاں 11 ہزار میں آئی ہیں
دوسرے کی خریدنی باقی ہیں
کتھے جایئے 🙏🏻🙏🏻
مداخلت کا نیا سِین ہونے والا ہے
سو حادثہ کوئی سنگین ہونے والا ہے
لہو لہو ہیں مِرے لفظ بھی تخیل بھی
غزل کا قافیہ رنگین ہونے والا ہے
امیرِ شہر کو ہر چال پڑ گئی الٹی
اب اُس کا شہد بھی نمکین ہونے والا ہے
غنیم آ گیا اپنی صفائی دینے پر
یہ نکتہ باعثِ تسکین ہونے والا ہے
نعیم ضرار
راہرو غریب راہ میں کھاتے ہیں ٹھوکریں
اپنے گھروں میں راہنما خیریت سے ہیں
آنکھیں جواب دے چکیں دل بجھ چکا خمار
اب ہم خیریت سے ہیں تو کیا خیریت سے ہیں
(خمار بارہ بنکوی)
ایک دن پہلے فواد حسن فواد کو ناجائز اثاثے بنانے کے کیس میں معزز عدلیہ نے بری کیا اس کے اگلے ہی دن IMF نے گریڈ سترہ اور اس سے اوپر والوں کے اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لی۔