عادل بازئی نے ہم بلوچستان والوں کی لاج رکھی. بہت الزامات بہت اعتراضات آئے اس پر. لیکن جوان بدترین مالی نقصانات، دھمکیاں اور پریشانی برداشت کرگیا مگر بہکا نہیں. انکو ، انکے خاندان کو اور انکے مینٹور اعظم سواتی صاحب کو بہت خراج تحسین اور مبارکباد 👏
پی ایس 53 تھر پارکر (سندھ) پر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے الیکشن لڑنے والے اقلیتی امیدوار پہلاج کولہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ۔ چادر اور چودیواری کا تقدس پامال۔ پہلاج کولہی گرفتار۔
#ReleaseImranKhan
بلوچستان سے آٹھ فروری کے فاتح:
این اے263: سالارکاکڑ دس گنا لیڈ
این اے251: خوشحال کاکڑ ڈبل لیڈ
این اے 252: بابرموسی خیل ڈبل لیڈ
این اے 253: صدام ترین ڈبل لیڈ
لیکن پڑھے لکھے نوجوان قابل قبول نہیں۔نظام کو وہ آزمائے ہوئے جھکے سر درکار ہیں جو بلوچستان کومسلسل محروم و محکوم رکھیں۔
لاہور ہائیکورٹ
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی
عدالت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کانام اور نشریات چلانے کاحکم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےنام پرکوئی بیپ بھی نہ لگائی جائے۔عدالت
It is being said that this case is secret. Will Imran Khan be sentenced to death by keeping a secret? No it is not possible because this case is a human rights case. Aleema Khan's talk!!!
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
فحاشي جي اڏي تي ويٺل جسم فروش طوائف به پنھنجو معاوضو وٺي اوھانکي پنھنجا حق ڏيندي آھي ـ
پر اگر ھڪ رياست اوھان کان ھر طرح جي مد ۾ ٽيڪس وٺڻ باوجود به اوھان کي حق نه ڏي ته اُن رياست کان اُھا طوائف ھزار دفعا بهتر آ ـ🙏