بشری بی بی کی طبعیت مسلسل خراب ہے ان کے ہاتھ اور پاؤں میں سوجن واضح ہے،انہیں اپنی مرضی کے معالج سے چیک اپ اور بلڈ ٹیسٹ کروانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
سب آواز اٹھائیں ! نا حق قید، پاکستان میں پہلی مرتبہ کوئی نکاح کرنے کی وجہ سے قید ہے!
#ReleaseBushraBibi#عدت_کیس_شریعت_کیخلاف
@iHShaheen@irumrae ہم پہلے کون سا آزاد ہیں پاکستان اب ایک مذاق بن کے رہ گیا دنیا کی نظروں میں غریب انسان کسی کو آنکھیں نہیں دکھا سکتا 💯 حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتے
نپال کی لڑکی کا عمران خان کی تصویر اٹھا کر کہنا کہ عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے اس کا ساتھ ۔ یہ حافظ جیسے لاکھوں پہ لعنت ہے
اگر کوئی غیرت مند سمجھے تو